پاکستانی ثقافت کی عالمی نمائندگی، کانز ریڈ کارپٹ پر صنم سعید چھا گئیں
فرانس میں جاری کانز فلم فیسٹیول کے دوران پاکستانی اداکارہ صنم سعیدنے شاندار انداز میں ڈیبیو کرتے ہوئے عالمی توجہ سمیٹ لی۔ مشرقی لباس، پُراعتماد انداز اور باوقار شخصیت نے نہ صرف ریڈ کارپٹ کی رونق بڑھائی بلکہ پاکستانی ثقافت کو بھی عالمی سطح پر نمایاں کر دیا۔ ریڈ کارپٹ پر صنم سعید کی آمد […]
پاکستانی ثقافت کی عالمی نمائندگی، کانز ریڈ کارپٹ پر صنم سعید چھا گئیں Read More »









