پانڈا بانڈ سے یوآن کے عالمی استعمال کو بھی فروغ ملے گا، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجرا نے پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے، جو دونوں ممالک کے معاشی تعلقات میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک […]
پانڈا بانڈ سے یوآن کے عالمی استعمال کو بھی فروغ ملے گا، محمد اورنگزیب Read More »









