گول مال 5 میں 22 دن کی شوٹنگ : اکشے کمار کا معاوضہ 40 کروڑ روپے؟؟
بالی ووڈ کی کامیاب ترین کامیڈی فرنچائز گول مال کی پانچویں فلم گول مال 5 کی کاسٹ میں اکشے کمار کی شمولیت نے شائقین کے جوش میں اضافہ کردیا ہے، تاہم اب فلم سے متعلق ایک نئی خبر نے بالی ووڈ حلقوں میں مزید ہلچل مچا دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار […]
گول مال 5 میں 22 دن کی شوٹنگ : اکشے کمار کا معاوضہ 40 کروڑ روپے؟؟ Read More »









