یوکرینی ڈرونز کی دراندازی پر لٹویا کی حکومت گر گئی
ایویکا سیلینا نے یوکرینی ڈرونز کی لٹویا میں دراندازی کے معاملے پر سیاسی بحران کے بعد وزارتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق یوکرین کے ڈرون روس میں حملے کے دوران روسی الیکٹرانک سسٹمز کی مداخلت کے باعث راستہ بھٹک کر لٹویا میں داخل ہوگئے تھے۔ ان میں سے ایک ڈرون مشرقی لٹویا […]
یوکرینی ڈرونز کی دراندازی پر لٹویا کی حکومت گر گئی Read More »









