ویب ڈیسک

غزہ جنگ بندی معاہدہ سات ماہ بعد بھی تعطل کا شکار

بین الاقوامی امن بورڈ کے اعلیٰ نمائندے نکولائی مالیدینوف نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اب تک خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی۔ ان کے مطابق سات ماہ گزرنے کے باوجود غزہ کے مستقبل سے متعلق صورتحال اب بھی غیر واضح ہے اور معاہدے […]

غزہ جنگ بندی معاہدہ سات ماہ بعد بھی تعطل کا شکار Read More »

عروج پر کسی نے نہ پہچانا: رجنی کانت نے زندگی بدل دینے والا واقعہ سنا دیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت نے ایک ایسا واقعہ بیان کیا ہے جس نے ان کی شہرت سے متعلق سوچ کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا۔ اداکار نے کہا کہ ایک موقع پر عوامی مقام پر کسی نے انہیں پہچانا تک نہیں، جس سے ان کی انا کو شدید دھچکا

عروج پر کسی نے نہ پہچانا: رجنی کانت نے زندگی بدل دینے والا واقعہ سنا دیا Read More »

نیب کی بڑی کارروائی، بحریہ ٹاؤن کراچی کی اربوں روپے کی جائیدادیں منجمد

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی جائیدادیں منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ نیب نے بحریہ ہلز میں واقع 67 ایکڑ پر محیط “علی ولا” کو بھی منجمد کر دیا ہے، جو مبینہ طور پر ملک ریاض حسین کی ذاتی

نیب کی بڑی کارروائی، بحریہ ٹاؤن کراچی کی اربوں روپے کی جائیدادیں منجمد Read More »

دنیا سے تمام مچھر ختم کر دیے جائیں تو کیا ہوگا؟

دنیا میں ہر سال تقریباً سات لاکھ ساٹھ ہزار افراد مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں، جیسے ملیریا، ڈینگی، زیکا اور چکن گونیا کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق زمین پر موجود تقریباً 3500 اقسام کے مچھروں میں سے صرف 100 انسانوں کو کاٹتے ہیں، جبکہ صرف 5 اقسام 95 فیصد

دنیا سے تمام مچھر ختم کر دیے جائیں تو کیا ہوگا؟ Read More »

پاکستان ڈھاکا ٹیسٹ ہار گیا؛ بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری

ڈھاکا کی وکٹ پر ایک بار پھر پاکستانی بیٹنگ لڑکھڑا گئی، اور بنگلادیش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ بنگلا دیش کی جانب سے جیت کے لئے 268 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم کا آغاز

پاکستان ڈھاکا ٹیسٹ ہار گیا؛ بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری Read More »

ویلکم ٹو دی جنگل میں پرانی یادیں واپس، 2 مشہور گانے دوبارہ شامل

بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی فرنچائز ویلکم کی تیسری فلم ویلکم ٹو دی جنگل ایک بار پھر شائقین کو ہنسی، موسیقی اور نوسٹالجیا کا بڑا پیکج دینے جا رہی ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ پنک ولا کے مطابق اکشے کمار، سنجے شیٹی، پریش راول اور ارشد وارثی سمیت بڑی اسٹار کاسٹ پر مشتمل ویلکم ٹو

ویلکم ٹو دی جنگل میں پرانی یادیں واپس، 2 مشہور گانے دوبارہ شامل Read More »

واٹس ایپ کا نیا انقلابی فیچر، چینلز کی اسٹوریج کلین اپ آسان ہونے جا رہا ہے

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور اہم اور مفید فیچر پر کام جاری ہے، جس کے تحت چینلز میں اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان اور مؤثر بنایا جائے گا۔ ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ ایک ایسے ٹول کو متعارف کرانے کی تیاری میں ہے جس کے ذریعے صارفین اپنے چینلز میں موجود غیر ضروری تصاویر،

واٹس ایپ کا نیا انقلابی فیچر، چینلز کی اسٹوریج کلین اپ آسان ہونے جا رہا ہے Read More »

پرائمری بجٹ سرپلس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران پاکستان کے مالی اشاریوں میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی خسارہ جی ڈی پی کے صرف 0.7 فیصد تک محدود رہا، جبکہ گزشتہ مالی سال اسی مدت میں یہ شرح 2.6 فیصد تھی، جو واضح کمی کو

پرائمری بجٹ سرپلس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، وزارت خزانہ Read More »

جوا ایپس تشہیر کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ میں سوشل میڈیا سے جڑے اہم کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ جوئے کی ایپس کی مبینہ غیر قانونی تشہیر کے مقدمے میں معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 4 جون تک توسیع کر دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار احمد نعیم نے کیس

جوا ایپس تشہیر کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع Read More »

امن پلان مان لو ورنہ ناکامی مقدر ہوگی: ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی ایک بار پھر خطرے میں پڑ گئی، ایران نے امریکا کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کا 14 نکاتی امن منصوبہ تسلیم کیا جائے، ورنہ واشنگٹن کو مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایران کے چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے واضح کیا کہ ایرانی

امن پلان مان لو ورنہ ناکامی مقدر ہوگی: ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب Read More »