نیوزی لینڈ میں کلائمیٹ مقدمات پر بڑا وار، کمپنیوں کو قانونی تحفظ دینے کا اعلان
نیوزی لینڈ میں ماحولیاتی مقدمات پر بڑا سیاسی طوفان کھڑا ہوگیا، حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اب کمپنیوں کو “کلائمیٹ چینج نقصان” کے مقدمات سے قانونی تحفظ دیا جائے گا۔ وزیرِ انصاف پال گولڈ اسمتھ کے مطابق نئی قانون سازی کا مقصد ایسی عدالتی کارروائیوں کو روکنا ہے جن میں کمپنیوں کو گرین ہاؤس […]
نیوزی لینڈ میں کلائمیٹ مقدمات پر بڑا وار، کمپنیوں کو قانونی تحفظ دینے کا اعلان Read More »









