کھلے سمندروں میں بھی ریکارڈ توڑ گرمی: ماہرین نےخطرے کی گھنٹی بجادی
یورپی یونین کے موسمیاتی نگرانی کے ادارے کوپرنیکس میرین سروس نے انکشاف کیا ہے کہ جون 2026 دنیا بھر کے سمندروں کے لیے اب تک کا گرم ترین جون ثابت ہوا، جبکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایل نینو اور موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والے مہینوں میں مزید ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں۔ رپورٹ
کھلے سمندروں میں بھی ریکارڈ توڑ گرمی: ماہرین نےخطرے کی گھنٹی بجادی Read More »









