ویب ڈیسک

نورا فتحی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے تصدیق کی ہے کہ وہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔ یہ رنگا رنگ تقریب 12 جون کو کینیڈا کے شہر ٹورںٹو میں واقع بی ایم او فیلڈ میں منعقد ہوگی۔ نورا فتیحی اس ایونٹ میں نہ صرف اپنے رقص […]

نورا فتحی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی Read More »

امریکی پابندیاں نافذ کرنے والے ملکوں کو آبنائے ہرمز میں مشکلات کا سامنا ہوگا: ایران

ایران کی مسلح افواج کے ترجمان اکرم نیا نے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک امریکا کی جانب سے تہران پر عائد پابندیوں پر عمل درآمد کریں گے، انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے میں یقینی طور پر مشکلات” کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی تسنیم کے مطابق اکرم نیا نے کہا کہ

امریکی پابندیاں نافذ کرنے والے ملکوں کو آبنائے ہرمز میں مشکلات کا سامنا ہوگا: ایران Read More »

ماں بننے کے بعد خود کو وقت دینا سیکھا: کیارا ایڈوانی

اداکارہ کیارا اٰیڈوانی نے ماں بننے کے بعد خود میں ہونے والی ذہنی و جذباتی تبدیلیوں پربات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ راج شمانی نامی یوٹیوب کے پوڈ کاسٹ میں کیارا آڈوانی نے کہا کہ ماں بننے کا تجربہ ایک بڑی شناختی تبدیلی ہے اور اس دوران خود کو وقت دینا اور نرمی برتنا بہت ضروری

ماں بننے کے بعد خود کو وقت دینا سیکھا: کیارا ایڈوانی Read More »

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ہم پلہ قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 27 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار سے متعلق ایک تفصیلی اور اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے واضح کیا ہے کہ دونوں عدالتیں ایک دوسرے کے ماتحت نہیں

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت ہم پلہ قرار Read More »

غزہ میں بستے اجڑے خواب: جہاں اب شادی کی خوشی بھی ایک مہنگی حسرت بن گئی

غزہ کی پٹی میں جاری جنگ اور بے گھری نے جہاں زندگی کی ہر خوشی چھین لی ہے، وہاں اب شادی جیسے زندگی کے اہم ترین بندھن میں بندھنا بھی نوجوانوں کے لیے ایک کڑا امتحان بن چکا ہے۔ سجیٰ المصری اور محمد اہلیوت کی کہانی ان ہزاروں نوجوان جوڑوں کی عکاسی کرتی ہے جو

غزہ میں بستے اجڑے خواب: جہاں اب شادی کی خوشی بھی ایک مہنگی حسرت بن گئی Read More »

ڈیجیٹل یادوں سے تیار کردہ مصنوعی سابق محبوب: ایک نیا اور متنازع رحجان

ٹیکنالوجی جہاں زندگی کے ہر شعبے کو متاثر کر رہی ہے، وہیں اب یہ انسانی جذبات اور ٹوٹے ہوئے تعلقات کے درمیان بھی جگہ بنا رہی ہے۔ چین میں نوجوانوں کے درمیان ایک نیا اور پریشان کن رحجان دیکھا جا رہا ہے جہاں لوگ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کرتے ہوئے اپنے سابق جیون

ڈیجیٹل یادوں سے تیار کردہ مصنوعی سابق محبوب: ایک نیا اور متنازع رحجان Read More »

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی بحفاظت واپسی اور رہنمائی کے لیے شروع کیے گئے امریکی فوجی مشن پروجیکٹ فریڈم کو قلیل مدت کے لیے روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے کی گئی خصوصی درخواست اور ایران کے ساتھ حتمی

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم روکنے کا اعلان Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ حکومت محتاط حکمت عملی اپنانے پر مجبور : محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے متحرک ہے اور موجودہ حالات کے پیش نظر محتاط معاشی حکمت عملی اپنانا ناگزیر ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ حکومت کی

مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ حکومت محتاط حکمت عملی اپنانے پر مجبور : محمد اورنگزیب Read More »

ہرمز بحران: امریکا اور خلیجی ممالک سلامتی کونسل میں قرارداد لانے کے لئے تیار

امریکا اور خلیجی اتحادی ممالک نے عالمی تجارت کی اہم گزرگاہ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی محفوظ آمد و رفت یقینی بنانے کے لیے اقوام متحدہ میں ایک قرارداد کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق اس قرارداد پر جلد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ووٹنگ متوقع ہے۔

ہرمز بحران: امریکا اور خلیجی ممالک سلامتی کونسل میں قرارداد لانے کے لئے تیار Read More »

پاکستان میں رواں سال سہ ملکی ون ڈے سیریز: انگلینڈ اور سری لنکا کی شرکت کی تصدیق

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی رونقیں مزید بڑھنے کو ہیں، جہاں رواں برس اکتوبر اور نومبر کے دوران پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی (ٹرائی سیریز) ون ڈے سیریز کا انعقاد طے پا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق اس اہم ٹورنامنٹ کے لیے تمام معاملات کو حتمی شکل دی جا رہی

پاکستان میں رواں سال سہ ملکی ون ڈے سیریز: انگلینڈ اور سری لنکا کی شرکت کی تصدیق Read More »