صفحۂ اول

سائبر حملوں میں اے آئی ایجنٹس کے استعمال کا انکشاف

تائیوان کی وزارتِ ڈیجیٹل امور نے انکشاف کیا ہے کہ جولائی کے دوران جزیرے کے سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے والے سائبر حملوں میں بیرونِ ملک موجود ہیکرز نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹس کی مدد حاصل کی۔ حکام کے مطابق حملوں میں اے آئی ایجنٹس کو مختلف سائبر حملوں کی تکنیکوں کو تیزی سے […]

سائبر حملوں میں اے آئی ایجنٹس کے استعمال کا انکشاف Read More »

سپریم کورٹ ججز کی بنیادی تنخواہ 4 لاکھ روپے اضافے کے بعد 15 لاکھ روپے ماہانہ مقرر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی حکومت کی سفارش پر سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن سے متعلق مراعات میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ نئی تنخواہوں اور الاؤنسز کا اطلاق 10 دسمبر 2025 سے ہوگا، جبکہ گزشتہ مدت کے مالی فوائد اور اضافے کے بقایا جات بھی ججز کو

سپریم کورٹ ججز کی بنیادی تنخواہ 4 لاکھ روپے اضافے کے بعد 15 لاکھ روپے ماہانہ مقرر Read More »

ہائی کورٹ ججز کی ماہانہ تنخواہوں میں ایک لاکھ 10 ہزار روپے کا اضافہ

ہائیکورٹ ججز کی بنیادی تنخواہوں میں اضافے کی الگ سمری بھی منظور کرلی گئی ہے، جس کے تحت نئی تنخواہوں کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ منظور شدہ فیصلے کے مطابق ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ماہانہ بنیادی تنخواہ 12 لاکھ 54 ہزار روپے مقرر کردی گئی ہے، جبکہ ہائیکورٹ کے دیگر ججز کی ماہانہ بنیادی

ہائی کورٹ ججز کی ماہانہ تنخواہوں میں ایک لاکھ 10 ہزار روپے کا اضافہ Read More »

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا مستعفی ہونے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے اختتام پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ لیویٹ اپنے کم عمر بچوں اور خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کے لیے عہدہ چھوڑ رہی ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا مستعفی ہونے کا اعلان Read More »

لیونل میسی والد کے انتقال پر غمزدہ: فٹبال جاری رکھنے پر سنجیدہ شکوک کا اظہار

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے والد جارج میسی کے انتقال کے بعد فٹبال کھیلنا جاری رکھنے کے حوالے سے سنجیدہ شکوک کا اظہار کردیا۔ میسی نے سوشل میڈیا پر اپنے جذباتی پیغام میں کہا کہ انہیں نہیں معلوم کہ والد کے بغیر زندگی کیسے آگے بڑھے گی اور اب انہیں زیادہ

لیونل میسی والد کے انتقال پر غمزدہ: فٹبال جاری رکھنے پر سنجیدہ شکوک کا اظہار Read More »

گوگل نے نئے پکسل اسمارٹ فون، واچ اور ٹریکر کا اعلان کردیا

گوگل نے اپنی نئی پکسل مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان کردیا، جن میں ایئر ٹیگ کے مقابل پکسل ٹیگ، جدید پکسل واچ 5 اور اے آئی صلاحیتوں سے لیس پکسل 11 اسمارٹ فون شامل ہیں۔ گوگل نے نیویارک میں منعقدہ تقریب کے دوران پکسل ٹیگ پیش کیا، جو ایپل کے ایئر ٹیگ کا حریف ہے۔

گوگل نے نئے پکسل اسمارٹ فون، واچ اور ٹریکر کا اعلان کردیا Read More »

سورج سے 100 ارب گنا زیادہ توانائی: نئی قسم کا خلائی جسم ’’بلیک ہول اسٹار‘‘ دریافت

ماہرین فلکیات نے کائنات میں ایک نئی نوعیت کا خلائی جسم دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے جسے ’’بلیک ہول اسٹار‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ دریافت ابتدائی کائنات میں نظر آنے والے پراسرار سرخ اجسام کے معمہ کو حل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ اے ایف پی کے

سورج سے 100 ارب گنا زیادہ توانائی: نئی قسم کا خلائی جسم ’’بلیک ہول اسٹار‘‘ دریافت Read More »

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی بحری ناکہ بندی برقرار رکھنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت مکمل طور پر امریکہ کے کنٹرول میں ہے اور ان کا ارادہ ہے کہ یہ کنٹرول برقرار رکھا جائے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکی بحری ناکہ بندی کو بعض حلقوں کی جانب

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی بحری ناکہ بندی برقرار رکھنے کا اعلان Read More »

کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی شادی کی تصدیق

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کے ساتھ شادی کرلی، تقریب پرتگال کے ساحلی شہر کاسکائس میں منعقد ہوئی جس میں جوڑے کے پانچوں بچے بھی شریک ہوئے۔ رونالڈو اور جارجینا نے سوشل میڈیا پر شادی کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی انگوٹھیوں کی تصویر شیئر کی۔ دونوں نے پوسٹ

کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کی شادی کی تصدیق Read More »

اصل باسمتی صرف پاکستانی چاول ہے: ٹریڈ مارک پر انڈیا کا دعویٰ مسترد

پاکستان نے آسٹریلوی وفاقی عدالت کی جانب سے بھارتی ادارے ایپیڈا کی باسمتی چاول کے نام پر خصوصی ٹریڈ مارک حقوق حاصل کرنے کی اپیل مسترد کیے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزارتِ تجارت کے مطابق آسٹریلوی وفاقی عدالت نے بھارت کی ایگریکلچرل اینڈ پروسیسڈ فوڈ پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایپیڈا) کی اپیل

اصل باسمتی صرف پاکستانی چاول ہے: ٹریڈ مارک پر انڈیا کا دعویٰ مسترد Read More »