انڈونیشیا میں ایک ہی دن میں 2 ہولناک زلزلے: درجنوں افراد جاں بحق
انڈونیشیا کے مغربی جزیرے سماٹرا میں ہفتے کی رات 6.9 شدت کا زلزلہ آیا، جبکہ اس سے چند گھنٹے قبل مشرقی جزیرے فلوریس میں 7.7 شدت کے طاقتور زلزلے نے تباہی مچا دی۔ فلوریس میں مختلف علاقوں سے کم از کم 38 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ کئی افراد ملبے تلے […]
انڈونیشیا میں ایک ہی دن میں 2 ہولناک زلزلے: درجنوں افراد جاں بحق Read More »









