اے آئی پر عوام کا اعتماد بحران کا شکار ہے: سربراہ اینتھروپک
اینتھروپک کے چیف ایگزیکٹو ڈاریو اموڈی نے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے مستقبل اور اس کے خطرات کی تصویر ضرورت سے زیادہ منفی انداز میں پیش کر رہے ہیں۔ ڈاریو اموڈی کا یہ ردعمل سرمایہ کار گیون بیکر کے ان تبصروں کے بعد سامنے آیا جن […]
اے آئی پر عوام کا اعتماد بحران کا شکار ہے: سربراہ اینتھروپک Read More »









