ترکیہ میں تشدد کا41 سالہ دور بند: علیحدگی پسندوں نے مسلح جدو جہد ختم کردی
ترکیہ میں الگ عطن کے لئے مسلح اور پرتشدد کارروائیوں میں ملوث کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے جنگجوؤں نے ہتھیار ڈالنے شروع کردیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے صوبے سلیمانیہ میں 60 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع دُکان کے قصبے میں جسانہ غار میں تقریب کے دوران پی کے کے […]
ترکیہ میں تشدد کا41 سالہ دور بند: علیحدگی پسندوں نے مسلح جدو جہد ختم کردی Read More »