فیفا صدر کو ہٹانے کی سوچ بھی غلطی ہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عہدے سے ہٹانے پر غور کرنا بھی بہت بڑی غلطی ہوگی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ فیفا کسی بھی وجہ سے صدر جیانی انفینٹینو کو تبدیل کرنے […]
فیفا صدر کو ہٹانے کی سوچ بھی غلطی ہے، ٹرمپ Read More »









