صفحۂ اول

بنگلا دیش کے خلاف ٹی20 سیریز : نسیم، شاداب اور حارث ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ حارث رؤف اور شاداب خان قومی تیم میں شامل نہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیاین رواں ماہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ 20 تا 24 جولائی کےدرمیان شیڈول یہ […]

بنگلا دیش کے خلاف ٹی20 سیریز : نسیم، شاداب اور حارث ڈراپ Read More »

نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی پاکستان کے پہاڑوں کی برینڈ ایمبیسیڈر

وزیر اعظم شہباز شریف نے نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی شیخہ اسما الثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا۔ شیخہ اسماء الثانی نے گزشتہ روز پاکستان کے دوسری بلند ترین پہاڑ نانگا پربت کو سر کیا تھا۔ وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والی قطر کی پہلی خاتون

نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی پاکستان کے پہاڑوں کی برینڈ ایمبیسیڈر Read More »

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزام میں طالبان کے سینئر رہنماؤں سپریم لیڈرہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی سمیت 3 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ رائٹرز کے ماطابق دی ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے 30 جنوری کو وارنٹ جاری

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

پاکستانی طلبہ مسلسل چوتھے سال یورپی یونین کے ماسٹرز اسکالرشپ لینے میں سب آگے

پاکستانی طلبہ یورپی یونین کے مشہور زمانہ ماسٹرز اسکالرشپ پروگرام ایراسمس منڈس حاصل کرنے میں مسلسل 4 سال سے سب سے آگے ہیں۔ اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایراسمس منڈس یورپی یونین کا مشہور زمانہ ماسٹرز اسکالرشپ پروگرام ہے۔ دنیا کے تقریباً 160 ممالک کے طلبہ اس سکالرشپ کے لیے اہل ہوتے ہیں۔ اس

پاکستانی طلبہ مسلسل چوتھے سال یورپی یونین کے ماسٹرز اسکالرشپ لینے میں سب آگے Read More »

ٹرمپ نے جاپان سمیت 14 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد کردیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا، جاپان، میانمار، لاؤس، جنوبی افریقا، قازقستان، بنگلا دیش اور ملائیشیا سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر بھاری محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کئی پوسٹس کے ذریعے 14 ممالک کی مصنوعات پر بھاری درآمدی ٹیرف لگانے

ٹرمپ نے جاپان سمیت 14 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد کردیئے Read More »

کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ کا میزبان، منظوری مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے استعمال کی منظوری دے دی۔ پی سی بی کے مطابق چیئرمین محسن نقوی سے پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان کی ملاقات ہوئی ۔ جس میں کرکٹ سے متعلق امور پر گفت

کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ کا میزبان، منظوری مل گئی Read More »

قطری شہزادی کا کارنامہ: قاتل پہاڑ نانگا پربت سر کرکے تاریخ رقم کردی

قطر کی شہزادی اسماالثانی نے دنیا کے سب سے خطرناک بلندترینپہاڑ نانگا پربت کو سر کرکے چوٹی تک پہنچنے والی پہلی قطریخاتونکا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نانگا پربت دنیا کا نواں اور پاکستانکا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔ یہ دنیا کے کسی اور پہاڑ سے زیادہ بے رحم ہے۔ یہ پہاڑ اب تک درجنوں کوہ

قطری شہزادی کا کارنامہ: قاتل پہاڑ نانگا پربت سر کرکے تاریخ رقم کردی Read More »

شام میں بر سر اقتدار ھیئۃ التحریر الشام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج

امریکا نے شام میں گزشتہ برس بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے والی مسلح تنظیم ھیئہ التحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ ھیئہ التحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع اس وقت شام کے صدر ہیں۔ ان کی مسلح تنظیم ماضی میں النصرہ فرنٹ

شام میں بر سر اقتدار ھیئۃ التحریر الشام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج Read More »

آئی ایم ایف شرائط :سرکاری اداروں پر گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری پر پابندی

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت سرکاری اداروں پر گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری پر پابندی لگادی۔ وفاقی وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ماتحت اداروں کو نئی اسامیوں کی تخلیق، گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری کی ممانعت کر دی ۔ نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ کے 10 جون کو جاری

آئی ایم ایف شرائط :سرکاری اداروں پر گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری پر پابندی Read More »

بیٹے جنید صفدر کے چالان پر مریم نواز شریف کی ڈولفن پولیس ٹیم کو شاباش

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے نئے ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر اپنے بیٹے جنید صفدر کا چالان کرنے والی ڈولفن پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔ لاہور میں گاڑی کے کالے شیشوں کی وجہ سے نئے ٹریفک رولز کی خلاف ورزی پر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے بیٹے جنید صفدر کا چالان کیا

بیٹے جنید صفدر کے چالان پر مریم نواز شریف کی ڈولفن پولیس ٹیم کو شاباش Read More »