صفحۂ اول

مائیکل اسمتھ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر مائیکل اسمتھ کو پاکستان مردانہ کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ 46 سالہ مائیکل اسمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال دونوں ہی فارمیٹس میں قومی ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ پی سی بی […]

مائیکل اسمتھ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ مقرر Read More »

ایلون مسک کا بڑا امتحان: اسپیس ایکس کے پہلے سہ ماہی نتائج

ریکارڈ ساز ابتدائی عوامی پیشکش کے تقریباً دو ماہ بعد ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اپنے پہلے سہ ماہی مالی نتائج جاری کررہی ہے، جبکہ جون میں عروج پر پہنچنے کے بعد کمپنی کے حصص کی قیمت تقریباً نصف رہ چکی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق تقریباً 0015 ارب ڈالر مالیت رکھنے والی

ایلون مسک کا بڑا امتحان: اسپیس ایکس کے پہلے سہ ماہی نتائج Read More »

اپان نے چین، شمالی کوریا اور روس کو خطرہ سمجھ لیا، فوجی صلاحیتوں میں فوری اضافے کی تیاریاں

جاپان کے وزیر دفاع شنجیرو کوئزومی نے کہا ہے کہ ملک کو بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال کے پیش نظر ہنگامی خطرات بھانپتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانا ہوگا۔ جاپانی وزارت دفاع کی جانب سے سالانہ دفاعی وائٹ پیپر کے دیباچے میں شنجیرو کوئزومی نے کہا کہ ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں چین

اپان نے چین، شمالی کوریا اور روس کو خطرہ سمجھ لیا، فوجی صلاحیتوں میں فوری اضافے کی تیاریاں Read More »

آبنائے ہرمز میں 115 دن محصور جہاز کے بنگلا دیشی کپتان کی کہانی

بنگلا دیش کے 51 سالہ بحری کپتان محمد شفیق الاسلام نے خلیج میں جنگ کے دوران 115 دن تک سمندر میں محصور رہنے کی داستان بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس عرصے میں ان کی سب سے بڑی ذمہ داری اپنے 31 ساتھیوں، 4 کروڑ ڈالر مالیت کے جہاز اور 82 لاکھ ڈالر کے سامان

آبنائے ہرمز میں 115 دن محصور جہاز کے بنگلا دیشی کپتان کی کہانی Read More »

بوئنگ کی 8 سال بعد بڑی کامیابی: 737 میکس 7 کو امریکی منظوری مل گئی

امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بوئنگ کے سنگل آئل طیارے بوئنگ 737 میکس 7 کی سرٹیفکیشن جاری کر دی، جس کے ساتھ ہی تقریباً آٹھ سال سے جاری منظوری کا عمل مکمل ہو گیا۔ یہ بوئنگ کے 737 میکس خاندان کا سب سے چھوٹا طیارہ ہے، جس میں زیادہ سے زیادہ

بوئنگ کی 8 سال بعد بڑی کامیابی: 737 میکس 7 کو امریکی منظوری مل گئی Read More »

فرحان اختر نے عامر خان کی فلم “للکارا” چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر فرحان اختر نے عامر خان اور ہدایت کار اشوتوش گواریکر کی مجوزہ فلم “للکارا” سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ اس منصوبے کا بطور اداکار کبھی باضابطہ حصہ ہی نہیں بنے تھے، اس لیے فلم چھوڑنے کا سوال ہی پیدا

فرحان اختر نے عامر خان کی فلم “للکارا” چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی Read More »

اسکاٹ لینڈ میں پرندوں کے شکار کی 500 سال پرانی روایت پر پابندی

اسکاٹ لینڈ میں تقریباً پانچ صدیوں سے جاری سالانہ گوگا ہنٹ کو 2026 کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ سمندری پرندوں کی آبادی کے تحفظ اور سائنسی شواہد کی بنیاد پر کیا گیا۔ اسکاٹ لینڈ کے قدرتی ورثے کے ادارے نیچر اسکاٹ کے مطابق شکار کرنے والے

اسکاٹ لینڈ میں پرندوں کے شکار کی 500 سال پرانی روایت پر پابندی Read More »

دوسرے ٹیسٹ میں بابر اور عبداللہ کی شاندار بیٹنگ: پاکستان کی پوزیشن مستحکم

پورٹ آف اسپین: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھیل کے اختتام تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنا لیے۔ قومی ٹیم اب ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز کے 344 رنز کے مجموعے سے صرف 78 رنز پیچھے ہے۔ دن کے اختتام

دوسرے ٹیسٹ میں بابر اور عبداللہ کی شاندار بیٹنگ: پاکستان کی پوزیشن مستحکم Read More »

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، بلاول بھٹو زرداری کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے، جبکہ انہوں نے آزاد کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے پونچھ کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ 10

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی، بلاول بھٹو زرداری کا دعویٰ Read More »