آبنائے ہرمز میں کشیدگی کا سبب امریکا اور اسرائیل ہیں، ایران
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک خطے میں جاری کشیدگی کو مزید بڑھانے سے گریز کرے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق عباس عراقچی نے فرانس کے وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جاری جنگ اور […]
آبنائے ہرمز میں کشیدگی کا سبب امریکا اور اسرائیل ہیں، ایران Read More »









