وزن کم کرنے کی دوا سے بینائی کو خطرہ: ماہرین کی تحقیق
دنیا بھر میں موٹاپے کو تمام بیماریوں کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔ اس موٹاپے کو روکنے کے لئے استعمال کی جانے والی دوا بھی انسانی صحت کے لئے مفید نہین خاص طور پر اس سے آنکھوں کی بیماری پیدا ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ برٹش جرنل آف اوپتھلمولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق […]
وزن کم کرنے کی دوا سے بینائی کو خطرہ: ماہرین کی تحقیق Read More »









