کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین سرکاری ملازمین کی تعریف پر پورا نہیں اترتے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ملازمین کو سول سرونٹس کی تعریف میں شامل نہیں کیا جا سکتا اور اسی بنیاد پر فیڈرل سروس ٹریبونل کا 20 نومبر 2023 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سروس ٹریبونلز ایکٹ میں سیکشن 2 […]
کنٹونمنٹ بورڈ ملازمین سرکاری ملازمین کی تعریف پر پورا نہیں اترتے: سپریم کورٹ Read More »









