صفحۂ اول

ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے مذہبی جذبات کا استعمال نہیں ہونا چاہیے: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی، ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے مذہبی جذبات کا استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علمائے کرام سے ملاقات کی، جس میں قومی […]

ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے مذہبی جذبات کا استعمال نہیں ہونا چاہیے: فیلڈ مارشل Read More »

سلمان خان کی نئی فلم میں شامل عید الفطر کا خصوصی نغمہ ریلیز

سلمان خان کی فلم ماتربھومی کا تیسرا گانا چاند دیکھ لینا ریلیز ہو گیا ہے، جو عید الفطر کے موقع کے لیے خاص طور پر بنایا گیا ہے۔ چاند دیکھ لینا ایک فوجی افسر اور اس کے خاندان کی زندگی کی اُتار چڑھاؤ اور رشتوں میں کی جانے والی قربانیوں کو دکھاتا ہے، جس میں

سلمان خان کی نئی فلم میں شامل عید الفطر کا خصوصی نغمہ ریلیز Read More »

آئی فون صارفین ہوشیار! این سی سی آر کی اہم ہدایات جاری

نیشنل سائبر کرائم ریسپانس ٹیم نے آئی فون صارفین کے لیے اہم سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے متعدد احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق صارفین کو اپنے فون کا آئی او ایس ورژن ہمیشہ اپ ڈیٹ رکھنے اور پرانا یا زائد المیعاد سسٹم استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا

آئی فون صارفین ہوشیار! این سی سی آر کی اہم ہدایات جاری Read More »

امریکی انٹیلی جنس سربراہان کو ایران جنگ پر سخت سوالات کا سامنا

امریکی انٹیلی جنس حکام کو ایران کے خلاف جاری جنگ کے جواز پر ایک بار پھر سخت سوالات کا سامنا ہے، جہاں تلسی گبارڈ نے کانگریس میں پیشی کے دوران محتاط مؤقف اختیار کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو فوری جوہری خطرہ قرار دینے کے دعوے پر بحث چھڑ گئی ہے،

امریکی انٹیلی جنس سربراہان کو ایران جنگ پر سخت سوالات کا سامنا Read More »

امریکا کا ایران کے خلاف کارروائیاں ختم ہونے کا حتمی وقت دینے سے انکار

امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے ایران میں جاری امریکی-اسرائیلی فوجی آپریشن کے ختم ہونے کے بارے میں کسی حتمی وقت کی وضاحت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع کے دفتر پینٹاگون میں پریس کانفرنس کے دوران پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ہم جنگ کے اعداد و شمار کو قریب سے دیکھ

امریکا کا ایران کے خلاف کارروائیاں ختم ہونے کا حتمی وقت دینے سے انکار Read More »

ایران کا امریکا کا بائیکاٹ برقرار، مگر ورلڈ کپ کھیلنے کا اعلان

ایران کی فٹبال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج نے اعلان کیا ہے کہ ایران امریکا کا بائیکاٹ کرے گا تاہم فیفا میں شرکت برقرار رکھے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کو رواں سال ہونے والے ورلڈ کپ کے گروپ میچز امریکا میں کھیلنا ہیں، تاہم جاری کشیدگی کے باعث ایران نے

ایران کا امریکا کا بائیکاٹ برقرار، مگر ورلڈ کپ کھیلنے کا اعلان Read More »

ایران میں کریک ڈاؤن: امریکا اور اسرائیل کے 97 مبینہ ایجنٹ گرفتار

ایران کی وزارتِ اطلاعات اور خفیہ ادارے نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں 97 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جو مبینہ طور پر امریکہ اور اسرائیل کے لیے کام کر رہے تھے۔ ان میں سے 13 افراد کو جنوب مشرقی ایران میں جاسوس ہونے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا۔ وزارتِ

ایران میں کریک ڈاؤن: امریکا اور اسرائیل کے 97 مبینہ ایجنٹ گرفتار Read More »

آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ: بابر ، سلمان اور صائم ٹاپ 10 میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ ون ڈے بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، جبکہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم چھٹے نمبر پر برقرار ہیں۔ پاکستان کے سلمان علی آغا 9 درجے بہتری کے بعد

آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ: بابر ، سلمان اور صائم ٹاپ 10 میں شامل Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے نئی ترقیاتی حکمت عملی کا اعلان

پاکستان کی پائیدار اور جامع ترقی کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 2026 تا 2030 کی نئی کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی کا آغاز کر دیا ہے۔ بینک کی پانچ سالہ حکمت عملی کا مقصد ملک میں نجی شعبے کی ترقی، شمولیت اور پائیداری کو مضبوط بنانا ہے۔ اس منصوبے کے

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے نئی ترقیاتی حکمت عملی کا اعلان Read More »

گائے کے پتھری عالمی مارکیٹ میں سونے سے بھی قیمتی

اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ گوشت کی صنعت کا سب سے قیمتی ضمنی پیداوار کون سی ہے تو شاید بہت کم لوگ کہیں کہ یہ گائے کی پتھری ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ چھوٹے چھوٹے سخت ٹکڑے سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہیں۔ ہزاروں سال سے چینی روایتی طب میں گائے کی

گائے کے پتھری عالمی مارکیٹ میں سونے سے بھی قیمتی Read More »