سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں جنگ کے سائے میں عید الفطر
مشرق وسطیٰ سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں آج عید الفطر انتہائی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ میں نمازِ عید الفطر کے بڑے اور روح پرور اجتماعات منعقد کیے گئے جن میں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے نمازِ عید ادا کی۔ دبئی، قطر، […]
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں جنگ کے سائے میں عید الفطر Read More »









