کرپٹوایکسچینج کی بڑی غلطی، 40 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین کو منتقل
جنوبی کوریا کی معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج بیتھمب نے ایک بڑی تکنیکی غلطی پر معذرت کر لی ہے، جب ایک پروموشنل مہم کے دوران صارفین کو غلطی سے 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بٹ کوائن منتقل ہو گئے، جس کے بعد پلیٹ فارم پر شدید اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ ایکسچینج کے مطابق6 فروری […]
کرپٹوایکسچینج کی بڑی غلطی، 40 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین کو منتقل Read More »









