ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا کو دھچکا: جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا ہے، جہاں فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث ٹورنامنٹ کے ابتدائی میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ 35 سالہ ہیزل ووڈ ہیم اسٹرنگ اور اچیلز انجری سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور وہ بحالی کے عمل […]
ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا کو دھچکا: جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار Read More »









