صفحۂ اول

اچھی نیند دماغ کے ساتھ دل بھی صحت مند رکھتی ہے: امریکی ماہرین

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دل کو صحت مند رکھنے کے لیے متوازن غذا اور باقاعدہ ورزش کے ساتھ ساتھ اچھی اور مکمل نیند بھی بے حد ضروری ہے۔ مسلسل کم نیند لینے سے ہائی بلڈ پریشر، موٹاپا، ٹائپ ٹو ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ امریکی ادارے سینٹرز فار […]

اچھی نیند دماغ کے ساتھ دل بھی صحت مند رکھتی ہے: امریکی ماہرین Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں سنچری میکر شان مسعود دوسرے میچ سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ قومی ٹیم کے تجربہ کار ٹیسٹ بلے باز شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق شان مسعود کو ٹرینیڈاڈ میں برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے میچ میں سنچری میکر شان مسعود دوسرے میچ سے باہر Read More »

فیفا کے نجی سرمایہ کاری منصوبے پر یوئیفا کا سخت مؤقف، ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی

پیرس: یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا (یوئیفا) نے فیفا کے مجوزہ نجی سرمایہ کاری منصوبے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ منصوبہ واپس نہ لیا گیا تو یورپ کی کوئی بھی قومی ٹیم فیفا کے کسی بھی ٹورنامنٹ، بشمول فیفا ورلڈ کپ، میں شرکت نہیں کرے گی۔ یوئیفا

فیفا کے نجی سرمایہ کاری منصوبے پر یوئیفا کا سخت مؤقف، ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی Read More »

ایلون مسک امریکی وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی کامیابی کے لئے خزانہ لٹانے کو تیار

دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک رواں برس نومبر میں ہونے والے امریکی وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کانگریس پر گرفت برقرار رکھنے کے لیے بڑے پیمانے پر مالی معاونت کی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک اپنی سیاسی تنظیم امریکا پی

ایلون مسک امریکی وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی کامیابی کے لئے خزانہ لٹانے کو تیار Read More »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی لندن میں ونی تکائر نامی خاتون سےملاقاتیں

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں آریان کو لندن میں ایک پراسرار خاتون کے ساتھ دیکھا گیا، جس کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات سے متعلق

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی لندن میں ونی تکائر نامی خاتون سےملاقاتیں Read More »

مومنہ اقبال، سیدہ طوبیٰ… اور اب میں بھی: عروبہ مرز ا بھی ثاقب چدھڑ کے خلاف ثبوت سامنے لے آئیں

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ ایک جانب اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے ہراسانی کےالزام میں مقدمہ بھگت رہے ہیں تو دوسری جانب ایک اور اداکارہ ان کے خلاف میدان میں آگئی ہیں ۔ اداکارہ عروبہ مرزا نے سوشل میڈیا پر چند مبینہ انسٹاگرام چیٹس شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے

مومنہ اقبال، سیدہ طوبیٰ… اور اب میں بھی: عروبہ مرز ا بھی ثاقب چدھڑ کے خلاف ثبوت سامنے لے آئیں Read More »

امریکی عدالت نے سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطر کو دہشت گردی کا مرتکب قرار دے دیا

امریکا کی ایک وفاقی جیوری نے گستاخ سلمان رشدی پر 2022 میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے ملزم ہادی مطر کو دہشت گردی کی کارروائی میں ملوث ہونے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ اگست 2022 میں ریاست نیویارک کے چوٹاکوا انسٹیٹیوشن میں ایک تقریب کے دوران ہادی مطر نے سلمان رشدی پر متعدد وار

امریکی عدالت نے سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطر کو دہشت گردی کا مرتکب قرار دے دیا Read More »

اجنکیا رہانے کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارت کے تجربہ کار بلے باز اجنکیا رہانے نے جمعرات کو بین الاقوامی کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ان کے تقریباً دو دہائیوں پر محیط بین الاقوامی کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ اجنکیا رہانے نے انسٹاگرام پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنی بیٹنگ

اجنکیا رہانے کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

کافی پیئیں اور عمر رسیدگی کے اثرات کم کریں : جدید تحقیق

عمر بڑھنا ایک قدرتی عمل ہے، تاہم نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ طرزِ زندگی اور خوراک کے ذریعے عمر کے اثرات کو کسی حد تک سست کیا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق سگریٹ نوشی سے پرہیز، ورزش، متوازن غذا اور صحت مند عادات انسان کو زیادہ فعال اور بہتر عمر گزارنے میں

کافی پیئیں اور عمر رسیدگی کے اثرات کم کریں : جدید تحقیق Read More »

اے آئی ایجنٹس کا نیا دور: خود فیصلے کرنے والی مصنوعی ذہانت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی دنیا میں ایک نئی پیش رفت نے ماہرین، ٹیکنالوجی کمپنیوں اور حکومتوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔ جدید اے آئی ایجنٹس اب صرف سوالوں کے جواب دینے تک محدود نہیں رہے بلکہ خود فیصلے کرنے، منصوبہ بندی کرنے اور اپنے اہداف حاصل کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی

اے آئی ایجنٹس کا نیا دور: خود فیصلے کرنے والی مصنوعی ذہانت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »