صفحۂ اول

بھارت آبی دہشت گردی سے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت آبی دہشت گردی کر کے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، وہ اپنی پالیسیوں پر ایک بار نظرثانی کرے۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے 52 ویں یوم تاسیس پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ […]

بھارت آبی دہشت گردی سے 24 کروڑ پاکستانیوں کو یرغمال بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار Read More »

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اظہر محمود کو پاکستان ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سنچری اور نصف سنچری اسکور کرنے والے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود نے پاکستان کی جانب سے 143 ایک روزہ میچز اور 21 ٹیسٹ کھیلے۔ وہ طویل عرصے سے

اظہر محمود پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر Read More »

امریکن کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام؛ آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے شریک میزبان ملک امریکا کے کرکٹ بورڈ کے خلاف اانتظامی نااہلی پر سخت کارروائی کی تیاری میں ہے۔ کرکٹ سے متعلق نیوز ویب سائیٹ کے مطابق آئی سی سی نے یو ایس اے سی کو ٹی20 عالمی کپ کے بعد 12 مہینے کا گورننس نوٹس جاری

امریکن کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام؛ آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی Read More »

سہواگ کا امپائرز کو تحفے اور کھانا دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف

سابق بھارتی اوپننگ بلے باز وریندر سہواگ نے امپائرز کو رشوت دینے کا انکشاف کر کے کرکٹ حلقوں میں نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ سوشل میڈیا پر وریندر سہواگ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ امپائروں کو نا صرف امپائرز کو دوران میچ رشوت دینے کا اعتراف کیا ہے۔ ویڈیو میں وریندر

سہواگ کا امپائرز کو تحفے اور کھانا دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف Read More »

گیس قیمتیں بڑھادی گئیں:گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہےجس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ گھریلو صارفین کے سلیب ریٹ، روٹی تنور اور کمرشل کے ریٹ تبدیل نہیں کیے گئے تاہم فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جنرل انڈسٹری، کیپٹیو، سی این جی، سیمنٹ اور

گیس قیمتیں بڑھادی گئیں:گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ Read More »

بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پاور اسمارٹ موبائل ایپ ’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا

بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان Read More »

غزہ کا اسرائیلی محاصرہ: کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی محاصرے کے باعث دودھ، غذائی اجناس اور دیگر امدادی اشیاء کی بندش کے باعث کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غزہ کی حکومت کے میڈیا دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی مہلک ناکہ بندی ایک “جنگی جرم” ہے

غزہ کا اسرائیلی محاصرہ: کم از کم 66 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق Read More »

سب سے زیادہ پل اپس کا عالمی ریکارڈ جنوبی کوریا کے فوجی کے نام

جنوبی کوریا کے فوجی اہلکار او یوہان نے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ پل اپس کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ گینیز بک آف ورلڈ کےمطابق جنوبی کوریا کی فوج میں خدمات سرانجام دینے والے او یوہان نے گزشتہ برس 28 سے 29 ستمبر کے درمیان جنوبی کوریا کے شہر ان

سب سے زیادہ پل اپس کا عالمی ریکارڈ جنوبی کوریا کے فوجی کے نام Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش

قومی اسمبلیکےاجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف اٹھ کر بیرسٹر گوہر سے مصافحہ کرنے آئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے درمیان مکالمہ ہوا۔یہ

وزیراعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش Read More »

ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قوم کو یقین دلایا ہے کہ ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کے دورے کےدوران فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل نے

ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر Read More »