صفحۂ اول

اے آئی چیٹ بوٹس پر اندھا بھروسا خطرناک: ہر 3 میں سے ایک جواب غلط

اگر آپ اے آئی چیٹ بوٹس سے ملنے والے جوابات کو سو فیصد درست سمجھتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے وارننگ ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری کی گئی ایک نئی اسیسمنٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جدید ترین اے آئی چیٹ بوٹس بھی مکمل طور پر درست معلومات فراہم کرنے میں […]

اے آئی چیٹ بوٹس پر اندھا بھروسا خطرناک: ہر 3 میں سے ایک جواب غلط Read More »

خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کےخلاف ثنا خان بھی میدان میں آگئیں

بھارتی ریاست میں ہندو انتہا پسندجماعت بی جے پی کے اہم اتحادی اور ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو ایک باحجاب خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے کی حرکت مہنگی پڑی ہے۔ یہ معاملہ اب مذہبی اور سیاسی دائرے سے باہر نکل گیا گیا ہے۔ مسلم خاتون ڈاکٹر کا اسٹیج پر حجاب کھینچنے کے

خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کےخلاف ثنا خان بھی میدان میں آگئیں Read More »

ایپل صارفین الرٹ! آئی فون سے لے کر میک بک تک ہیکنگ کا خطرہ

اگر آپ آئی فون یا ایپل کا کوئی بھی دوسرا پروڈکٹ استعمال کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے نہایت اہم ہے۔ کیونکہ بین الاقوامی ماہرین نے ایپل صارفین کے لیے ہائی رسک الرٹ جاری کیا ہے۔ ٹیک ماہرین کی جانب سےجاری الرٹ کے مطابق ایپل کے سافٹ ویئر ایکوسسٹم میں کئی سنگین سیکیورٹی

ایپل صارفین الرٹ! آئی فون سے لے کر میک بک تک ہیکنگ کا خطرہ Read More »

امریکا نے تائیوان کے لیے 11 ارب ڈالر کے اسلحے کی منظوری دے دی

امریکا نے تائیوان کے لیے 11 ارب ڈالر مالیت کے اسلحے کی منظوری دے دی ہے۔ تائیوان نے کہا کہ یہ امریکا سے ان کے ملک کے اب تک کے سب سے بڑے ہتھیاروں کے پیکجز میں سے ایک ہے۔ امریکا نے تائیوان کو ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر اسلحہ فروخت کرنے کا اعلان

امریکا نے تائیوان کے لیے 11 ارب ڈالر کے اسلحے کی منظوری دے دی Read More »

ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ، اس سے میں نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ٹیرف ان کا پسندیدہ انگریزی لفظ ہے اور اسی پالیسی کی مدد سے انہوں نے اپنے پہلے 10 ماہ میں دنیا بھر میں 8 جنگیں رکوائیں۔ ٹرمپ کے مطابق ٹیرف نہ صرف امریکہ کے لیے ایک مؤثر سفارتی ہتھیار ثابت ہوئے بلکہ ان کی بدولت امریکی معیشت نے

ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ، اس سے میں نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں: ٹرمپ Read More »

شلپا شیٹّی کے ریسٹورنٹ پر پولیس کا چھاپہ؛ ایف آئی آردرج

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹّی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، مگر اس بار وجہ فلم یا فٹنس نہیں بلکہ ان کا لگژری ریسٹورنٹ باسٹین ہے۔ بنگلورو میں واقع باسٹین ریسٹورنٹ کے خلاف پولیس نے قواعد کی خلاف ورزی کے الزام میں ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ پولیس نے یہ

شلپا شیٹّی کے ریسٹورنٹ پر پولیس کا چھاپہ؛ ایف آئی آردرج Read More »

سعودی عرب سے 56 ہزار پاکستانی بھیک مانگنے کے باعث ڈی پورٹ

ڈائیریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب سے اب تک 56 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے کے باعث ڈی پورٹ کیا جا چکا . جن میں سے 24 ہزار رواں سال ڈی پورٹ ہوئے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندرپار پاکستانیز کے اجلاس میں ڈی جی

سعودی عرب سے 56 ہزار پاکستانی بھیک مانگنے کے باعث ڈی پورٹ Read More »

ناقابلِ شکست سپر مڈل ویٹ چیمپئن ٹیرنس کرافورڈ نے ریٹائرمنٹ لے لی

امریکی باکسنگ اسٹار ٹیرنس کرافورڈ نے پیشہ ورانہ باکسنگ سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے۔ نیبراسکا سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ کرافورڈ نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ کرافورڈ نے کہا کہ وہ مقابلوں سے اس لیے دور نہیں ہو رہے کہ وہ لڑنے کے

ناقابلِ شکست سپر مڈل ویٹ چیمپئن ٹیرنس کرافورڈ نے ریٹائرمنٹ لے لی Read More »

بی جے پی اتحادی وزیر اعلیٰ کی خاتون کا حجاب ہٹانےکی کوشش: زائرہ وسیم کی شدید تنقید

بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گئے ہیں، مگر اس بار معاملہ محض سیاست تک محدود نہیں رہا بلکہ مذہبی احترام اور خواتین کے وقار سے جڑ گیا ہے۔ ایک سرکاری تقریب کے دوران خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد

بی جے پی اتحادی وزیر اعلیٰ کی خاتون کا حجاب ہٹانےکی کوشش: زائرہ وسیم کی شدید تنقید Read More »

ایلون مسک 600 ارب ڈالر مالیت کے اثاثوں والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسٹار لنک، اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک پیر کے روز ایسے پہلے انسان بن گئے جن کی مجموعی دولت 600 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ فوربز کے مطابق 15 دسمبر تک ایلون مسک کی دولت بڑھ کر تقریباً

ایلون مسک 600 ارب ڈالر مالیت کے اثاثوں والے دنیا کے پہلے انسان بن گئے Read More »