عزتِ نفس پر سمجھوتہ نہیں: ثروت گیلانی کی ‘جوانی پھر نہیں آنی’ ٹیم پر شدید تنقید
پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’ فرنچائز کی ٹیم، خاص طور پر ہمایوں سعید کی پروڈکشن ٹیم کے رویے پر کھل کر بات کرتے ہوئے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ثروت گیلانی نے متعدد مشہور […]
عزتِ نفس پر سمجھوتہ نہیں: ثروت گیلانی کی ‘جوانی پھر نہیں آنی’ ٹیم پر شدید تنقید Read More »









