صفحۂ اول

دوران حمل خواتین میں دل کی بیماریوں میں خطرناک اضافہ ہورہا ہے، تحقیق

ایک حالیہ طبی تحقیق کے مطابق حمل کے دوران دل کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، جو نا صرف پہلے سے دل کے مریضوں کو بلکہ صحت مند خواتین کو بھی متاثر کر رہا ہے۔ سرکولیشن نامی طبی جریدے میں شائع اس تحقیق میں 2001 سے 2019 کے دوران نیو انگلینڈ

دوران حمل خواتین میں دل کی بیماریوں میں خطرناک اضافہ ہورہا ہے، تحقیق Read More »

ہزاروں پوڈکاسٹس صرف ایک کلک سے :کیا انسانوں کا تخلیقی سفر خطرے میں ہے؟

سوچیے، آپ ایک پوڈکاسٹ سن اور دیکھ رہے ہیں، میزبان کی آواز مانوس لگتی ہے… مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ اس کا کوئی وجود ہی نہیں، بلکہ ایک مشینی ذہانت ہے! ۔۔ جی ہاں اب مصنوعی ذہانت کی بدولت ایسے پوڈکاسٹس بڑی تعداد میں تیار کیے جا رہے ہیں جن میں نہ میزبان

ہزاروں پوڈکاسٹس صرف ایک کلک سے :کیا انسانوں کا تخلیقی سفر خطرے میں ہے؟ Read More »

اللہ نے سب سے بڑا تحفہ شوہر کی صورت میں دیا ہے: سیمی راحیل

لیجنڈ اداکارہ سیمی راحیل کا کہنا ہے کہ انہیں اللہ نے سب سے بڑا تحفہ شوہر کی صورت میں دیا ہے۔ نجی نیوز چینل سما کے مارننگ شو میں بات کرتے ہوئے سیمی راحیل نے کہا کہ انہیں شوہر کے روپ میں اللہ نے سب سے بڑا تحفہ دیا ہے۔ جو مجھے بغیر کچھ کہے

اللہ نے سب سے بڑا تحفہ شوہر کی صورت میں دیا ہے: سیمی راحیل Read More »

ماہرہ اور فواد کی نیلوفر کا ٹریلر جاری، ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان

پاکستانی ڈراما اور فلم کی مقبول ترین جوڑی فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم نیلوفر سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے۔ لیکن اس سے قبل فلم کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے۔ ڈ آف مولا جٹ کے بعد ماہرہ خان اور فواد خان کی جوڑی ایک مرتبہ پھر بڑی اسکرین پر اپنا

ماہرہ اور فواد کی نیلوفر کا ٹریلر جاری، ریلیز کی تاریخ کا بھی اعلان Read More »

افغانستان سے جھڑپیں: 23 اہلکار شہید، 200 سے زائد طالبان دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر

پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دوران پاکستان آرمی کے 23 اہلکار شہید جبکہ 29 زخمی ہوئے۔ ٓئی ایس پی آر کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ افغانستان میں قابلِ اعتماد انٹیلی جنس اور نقصان کے

افغانستان سے جھڑپیں: 23 اہلکار شہید، 200 سے زائد طالبان دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر Read More »

لاہور ٹیسٹ کا پہلا دن: جنوبی افریقا کےخلاف پاکستان کے 5 وکٹوں پر313 رنز

دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر اپنی اننگز کا آغاز کیا تو عبداللہ شفیق اور امام الحق کریز پر اترے۔ پاکستان کو پہلا نقصان عبداللہ شفیق کی

لاہور ٹیسٹ کا پہلا دن: جنوبی افریقا کےخلاف پاکستان کے 5 وکٹوں پر313 رنز Read More »

افغان قیادت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے منہ موڑ کر امت سے ناانصافی کی: صدر مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ افغان قیادت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کی جدوجہدِ آزادی سے منہ موڑ کر تاریخ اور امت دونوں کے ساتھ ناانصافی کی۔ ایوانِ صدر سے جاری ایک اہم بیان میں صدرِ مملکت نے جموں و کشمیر پر پاکستان کے اصولی مؤقف کا اعادہ

افغان قیادت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے منہ موڑ کر امت سے ناانصافی کی: صدر مملکت Read More »

واٹس ایپ پر اہم چیٹ ڈیلیٹ ہوگئی؟ پریشان نہ ہوں، اب آسانی سے واپس حاصل کریں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی واٹس ایپ سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی انسٹنٹ میسجنگ ایپ بن چکی ہے۔ روزمرہ زندگی میں لوگ اس پر نہ صرف ذاتی رابطے رکھتے ہیں بلکہ کاروباری گفتگو اور اہم معلومات کا تبادلہ بھی کرتے ہیں۔ ایسے میں اگر کسی صارف کی کوئی اہم چیٹ غلطی

واٹس ایپ پر اہم چیٹ ڈیلیٹ ہوگئی؟ پریشان نہ ہوں، اب آسانی سے واپس حاصل کریں Read More »

پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا: وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا اور ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک فوج کی پیشہ

پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا: وزیر اعظم Read More »