صفحۂ اول

پاکستان کی بحری تاریخ کا نیا سنگ میل: سب سے بڑا کنٹینر جہاز لنگر انداز

پاکستان کی بحری تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل اُس وقت عبور کیا گیا جب دنیا کے جدید اور بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شمار ہونے والا ایم ایس سی مِکول کراچی میں واقع ہچیسن پورٹس پاکستان پر کامیابی سے لنگر انداز ہوا۔ یہ جہاز 400 میٹر طویل ہے اور اس میں 24 ہزار 70 […]

پاکستان کی بحری تاریخ کا نیا سنگ میل: سب سے بڑا کنٹینر جہاز لنگر انداز Read More »

جونی لیور کی بیٹی والد سے زیادہ باصلاحیت: سلمان خان نے بڑی بات کردی

بھارتی ٹی وی کے تاریخ کے سب سے مقبول رئیلٹی شو بگ باس کا 19واں سیزن جاری ہے۔ جس میں معروف بالی ووڈ اداکار جونی لیور کی بیٹی جیمی لیور نے ایسی پرفارمنس دی کہ سلمان خان بھی ان کے گرویدہ ہوگئے ۔ ریئلٹی شو بگ باس 19 کے “ویک اینڈ کا وار” میں مشہور

جونی لیور کی بیٹی والد سے زیادہ باصلاحیت: سلمان خان نے بڑی بات کردی Read More »

افغانستان کی اشتعال انگیزی کے بعد پاکستان کی بھرپور کارروائی، 19 چیک پوسٹوں پر قبضہ

پاکستان کے سرحدی علاقوں میں فتنہ الخوارج کی پشت پناہی افغان طالبان کو مہنگی پڑ گئی ۔۔ پاکستان نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے ملحقہ 19 چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا۔ پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے خوارج کی ٹولیوں کو سرحد پار کرانے کے لئے خیبر پختونخوا میں انگور اڈہ، باجوڑ، کرم،

افغانستان کی اشتعال انگیزی کے بعد پاکستان کی بھرپور کارروائی، 19 چیک پوسٹوں پر قبضہ Read More »

امریکی صدر کی ٹیرف دھمکیوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چین

چینی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ اختلافات کو دھمکیوں کے بجائے مذاکرات سے حل کیا جائے۔ امریکی صدر کی جانب سے 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے دو دن قبل چین کی جانب سے نایاب معدنیات پر برآمدی پابندیاں لگانے کو جارحانہ رویہ‘

امریکی صدر کی ٹیرف دھمکیوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چین Read More »

مصنوعی ذہانت سے متعلق قومی پالیسی کا نفاذ مؤثر طور پر کیا جائے گا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے متعلق قومی پالیسی کا نفاذ مؤثر طور پر کیا جائے گا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مصنوعی ذہانت کے فروغ سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔ جس میں شہباز شریف نے کہا کہ حکومت آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے

مصنوعی ذہانت سے متعلق قومی پالیسی کا نفاذ مؤثر طور پر کیا جائے گا: وزیر اعظم Read More »

سلطان جوہرہاکی کپ:پاکستان کا کامیاب آغاز، ملائیشیا کو7-2 سے شکست

سلطان جوہر ہاکی کپ کے ایک میچ میں پاکستان نے ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے دی ہے۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلا گول سفیان خان نے پہلے کوارٹر کے تیسرے منٹ میں اسکور کیا۔ پاکستان کی جانب سے دوسرا

سلطان جوہرہاکی کپ:پاکستان کا کامیاب آغاز، ملائیشیا کو7-2 سے شکست Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز: چیمپئنز کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا ہدف ہے: شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے نئے سائیکل کا مضبوط آغاز پاکستان کی اولین ترجیح ہے، اور اس مہم کا آغاز موجودہ چیمپئن جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز سے ہونا ٹیم کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔ شان مسعود نے

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز: چیمپئنز کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا ہدف ہے: شان مسعود Read More »

پاکستان ساؤتھ افریقا ٹیسٹ سیریزٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔ دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کا حصہ ہے۔ پاکستان اور جنوبی

پاکستان ساؤتھ افریقا ٹیسٹ سیریزٹرافی کی رونمائی Read More »

کوئی بھی آپ کا فیس بک اکاؤنٹ بند کروا سکتا ہے؟ شکایت کیسے ہوتی ہے

سوشل میڈیا پر آزادی اظہار کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔۔ اس حد کو پار کرنے پر آپ کا فیس بک ، ایکس ، انسٹاگرام اکاؤنٹس بند ہوسکتا ہے۔ لیکن کیا کیا کوئی بھی کسی کا بھی فیس بک اکاؤنٹ بند کروا سکتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں اس سوال کا جواب اور شکایت درج کرانے

کوئی بھی آپ کا فیس بک اکاؤنٹ بند کروا سکتا ہے؟ شکایت کیسے ہوتی ہے Read More »

نوبل انعام یافتہ ماریا کورینا نے کہا کہ “اصل حق دار آپ تھے”: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا کی حزبِ اختلاف کی رہنما اور حالیہ نوبیل امن انعام یافتہ ماریا کورینا ماچاڈو نے انہیں فون کر کے کہا ہے کہ دراصل وہی اس انعام کے اصل حق دار تھے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو

نوبل انعام یافتہ ماریا کورینا نے کہا کہ “اصل حق دار آپ تھے”: ٹرمپ کا دعویٰ Read More »