صفحۂ اول

میٹا کا نیا فیچر: اب ریلز بنانے والوں کی کمائی ہوگئی دگنی

۔فیس بک اور انسٹاگرام کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے اپنی اے آئی ٹیکنالوجی کو مزید بہتر بناتے ہوئے نیا خودکار ترجمے کا فیچر متعارف کروایا ہے۔ اب یہ فیچر ہندی اور پرتگالی زبانوں کو بھی سپورٹ کرتا ہے، اور جلد ہی دیگر زبانوں میں بھی دستیاب ہوگا۔ میٹا کا کہنا ہے کہ یہ فیچر خاص […]

میٹا کا نیا فیچر: اب ریلز بنانے والوں کی کمائی ہوگئی دگنی Read More »

خراب ہونے سے پہلے موبائل دیتا ہے یہ 5 نشانیاں، نظرانداز کرنا پڑ سکتا ہے مہنگا

آج کے دور میں اسمارٹ فون صرف رابطے کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ یہ ہماری زندگی کا ایک لازمی جز بن چکا ہے۔ کالنگ، چیٹنگ، آن لائن پیمنٹ، بینکنگ، یا ورک فرام ہوم — ہر کام اس ایک ڈیوائس پر منحصر ہے۔ لیکن ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر الیکٹرانک ڈیوائس کی ایک

خراب ہونے سے پہلے موبائل دیتا ہے یہ 5 نشانیاں، نظرانداز کرنا پڑ سکتا ہے مہنگا Read More »

اداکار8 گھنٹے کام کرے توکچھ نہیں اوراداکارہ ایسا کرے توتنقید ہوتی ہے: دیپیکا پڈوکون

اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ انڈسٹری کے غیر منظم نظام، صنفی امتیاز، اور ذہنی صحت سے متعلق سنجیدہ مسائل پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انڈسٹری میں ان کے ساتھ ہونے والے سلوک نے ان کی دماغی صحت پر گہرے اثرات ڈالے ہیں۔ بھارتی نیوز ویب

اداکار8 گھنٹے کام کرے توکچھ نہیں اوراداکارہ ایسا کرے توتنقید ہوتی ہے: دیپیکا پڈوکون Read More »

کینسر کے مریضوں کے لیے تمباکو نوشی چھوڑنا زندگی دگنی کر سکتا ہے: امریکی تحقیق

ماہرین صحت نے کینسر کے مریضوں کے لیے ایک بہت حوصلہ افزا پیغام دیا ہےکہ سگریٹ نوشی ترک کرنے میں کبھی دیر نہیں ہوتی، یہاں تک کہ اگر مریض کو آخری اسٹیج کاکینسر بھی لاحق ہو، تو یہ فیصلہ اس کی زندگی میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔ جرنل آف دی نیشنل کمپریہینسو کینسر نیٹ

کینسر کے مریضوں کے لیے تمباکو نوشی چھوڑنا زندگی دگنی کر سکتا ہے: امریکی تحقیق Read More »

ٹرمپ کا چین پر ’100 فیصد‘ ٹیرف کا اعلان: امریکا چین تجارتی جنگ عروج پر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے خلاف انتہائی سخت تجارتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے عالمی اقتصادی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یکم نومبر 2025 سے تمام چینی مصنوعات پر 100 فیصد اضافی ٹیرف نافذ کر دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی، امریکہ میں تیار ہونے

ٹرمپ کا چین پر ’100 فیصد‘ ٹیرف کا اعلان: امریکا چین تجارتی جنگ عروج پر Read More »

افغان وزیر خارجہ کادورہ بھارت: پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کےداخلے پر پابندی

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے سات روزہ دورے کے سلسلے میں جمعرات کو دہلی پہنچے۔ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا ہندوستان کا دورہ ہے۔ تاہم، ان کے دورے کا سب سے زیادہ زیرِ بحث پہلو ان کے ایک سرکاری پروگرام کے دوران سامنے آیا،

افغان وزیر خارجہ کادورہ بھارت: پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کےداخلے پر پابندی Read More »

ہر مسئلے کا حل بات چیت میں ہوتا تو جنگیں اور غزوات نہ ہوتے: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان میں کہا گیا تھا کہ دہشت گری کے خلاف میڈیا اور سیاستدان مضبوط بیانیہ بناتے ہوئے ایک آواز اُٹھائیں گے، لیکن اس کے باوجود یہ آوازیں آئیں کہ بات چیت کر لی جائے۔ اگر ہر مسئلے کا حل

ہر مسئلے کا حل بات چیت میں ہوتا تو جنگیں اور غزوات نہ ہوتے: ترجمان پاک فوج Read More »

گوگل سرچ لائیو اب پاکستان میں بھی دستیاب

گوگل نے دیگرملکوں کی طرح پاکستان میں بھی اپنا اے آئی بیسڈ کنورسیشنل سرچ فیچر “گوگل سرچ لائیو” باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ یہ فیچر صارفین کو بیک وقت وائس، کیمرہ اور ٹیکسٹ کے ذریعے سوالات پوچھنے اور فوری جوابات حاصل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ گوگل سرچ لائیو کی خاص باتیں کیا

گوگل سرچ لائیو اب پاکستان میں بھی دستیاب Read More »

رات کی تاریکی میں سوشل میڈیا کی چمک ذہنی صحت کے لئے بڑا خطرہ

کیا آپ رات گئے تک سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں؟ ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ رات کے وقت کی یہ عادت آپ کی نیند اور ذہنی صحت کے لیے خاموش قاتل ثابت ہو سکتی ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق، جو لوگ رات کو دیر تک پوسٹ کرتے ہیں، ان میں ڈپریشن اور بے چینی

رات کی تاریکی میں سوشل میڈیا کی چمک ذہنی صحت کے لئے بڑا خطرہ Read More »

اٹلی میں برقع پر پابندی کی تیاری، پارلیمنٹ میں بل پیش

اٹلی کی حکومت ملک میں نقاب پر پابندی عائد کرنے کے لیے تیزی سے قدم اٹھا رہی ہے۔ اس حوالے سے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کر دیا گیا ہے۔ اس پیش رفت کا مقصد صرف نقاب پر پابندی لگانا نہیں ہے، بلکہ کنوارہ پن کی جانچ کو بھی غیر قانونی قرار دینے کی راہ

اٹلی میں برقع پر پابندی کی تیاری، پارلیمنٹ میں بل پیش Read More »