صفحۂ اول

خبردار ! مائیکرو سافٹ ایڈج استعمال کرنے والے ہیکرز سے رہیں محتاط

دنیا بھر میں لاکھوں افراد مائیکرو سافٹ کا انٹر نیٹ براؤزر ایڈج استعمال کرتے ہیں لیکن ماہرین نے اس میں موجود خامیوں کے پیش نظر صارفین کو ہیکنگ سے خبردار کیا ہے۔ دنیا بھر کے لاکھوں کمپیوٹر صارفین کی طرح اگر آپ بھی ویب براؤزنگ کے لیے مائیکرو سافٹ ایڈج استعمال کرتے ہیں تو آپ […]

خبردار ! مائیکرو سافٹ ایڈج استعمال کرنے والے ہیکرز سے رہیں محتاط Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رنکو سنگھ سے 10 کروڑ روپے بھتہ طلب

بھارتی کرکٹ ٹیم کے رکن رنکو سنگھ کو ممبئی میں بھتہ طلب کیا گیا ہے اور نہ دینے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے انٹر پول کی مدد سے محمد دلشاد نوشاد نامی ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رنکو سنگھ سے 10 کروڑ روپے بھتہ طلب Read More »

رونالڈو کے نام نیا اعزاز: دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر

دور حاضر کے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے ہیں۔ پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 40 برس کے ہوچکے ہیں لیکن فٹبال کے میدانوں میں آج بھی ان کی حکمرانی ہے۔ وہ دور حاضر کے سب سے مقتول ترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔ فٹبال کے حوالے سے کئی

رونالڈو کے نام نیا اعزاز: دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر Read More »

غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ طے پاگیا: امریکا ، اسرائیل اور حماس کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ’اسرائیل اور حماس امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ تمام مغوی بہت جلد رہا کر دیے جائیں گے اور اسرائیل اپنے فوجیوں کو ایک طے شدہ حد تک واپس بلا لے گا۔

غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ طے پاگیا: امریکا ، اسرائیل اور حماس کی تصدیق Read More »

غزہ جنگ بندی: حماس اور اسرائیل میں یرغمالی اور فلسطینی قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

حماس غزہ میں لڑائی بند کرانے کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ معاہدے پر جاری مذاکرات کے بارے میں پر امید ہے۔ گزشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے لیے 20 نکاتی امن معاہدہ تجویز کیا تھا۔ جس پر حماس اور اسرائیل کے درمیان مصر میں

غزہ جنگ بندی: حماس اور اسرائیل میں یرغمالی اور فلسطینی قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ Read More »

خیبر پختونخوا میں تبدیلی: علی امین گنڈا پور آؤٹ ، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ

تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے علی امین گنڈا پور سے بحیثیت وزیر اعلیٰ جبری استعفے کے بعد شہریار آفریدی کو صوبے کا نیا وزیر اعلیٰ نامزد کردیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں اس وقت

خیبر پختونخوا میں تبدیلی: علی امین گنڈا پور آؤٹ ، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ Read More »

صرف مرد نہیں خواتین بھی کئی بار محبت کرتی ہیں: جویریہ سعود

اداکارہ اور ٹی وی میزبان جویریہ سعود کہتی ہیں کہ صرف صرف مرد نہیں خواتین بھی کئی بار محبت کرتی ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام مذاق رات میں گفتگو کے دوران جویریہ سعود نے کہا کہ پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) میں کام کے وقت ماحول اچھا تھا، پھر نجی ٹی وی چینلز آنے

صرف مرد نہیں خواتین بھی کئی بار محبت کرتی ہیں: جویریہ سعود Read More »

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز : قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان رواں ماہ سے ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ دونوں ملکوں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر سے لاہور میں کھیلا جائے گاجب کہ دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24

جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز : قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان Read More »

انسٹاگرام کا بڑا اعلان! اب ٹاپ کری ایٹرز کو ملیں گی خاص انگوٹھیاں

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے کری ایٹرز کے لئے نیا ایوارڈ پروگرام لانچ کیا ہے جس کا نام رنگز ایوارڈ رکھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے پلیٹ فارم پر تخلیقی مواد شیئر کرنے والے کری ایٹرز کو سراہنے کے لئے نیا ایوارڈ پروگرام لانچ کیا ہے جس کا نام رنگز

انسٹاگرام کا بڑا اعلان! اب ٹاپ کری ایٹرز کو ملیں گی خاص انگوٹھیاں Read More »