بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیت رونی اسکریووالا : دولت میں شاہ رخ ، سلمان اور امیتابھ بھی پیچھے
بالی ووڈ میں ابھی تک شاہ رخ خان سب سے امیر شخص بتائے جا رہے تھے۔ مگر یہ سچ نہیں۔ انہیں دولت کے معاملے میں ایک جانے مانے شخص نے پچھاڑ دیا ہے۔ وہ نہ ڈائریکٹر ہے اور نہ ہی ایکٹر۔ گزشتہ دنوں فوربز نے بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے امیر لوگوں کی فہرست […]









