صفحۂ اول

امریکی کمپنی پاکستان کو جدید ترین میزائل فروخت کرنے کو تیار

جدید ترین جنگی ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی ریتھیون نے پاکستان کو فضا سے فضا میں درمیانے فاصلے پپر مار کرنے والے میزائل (امرام) فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق امریکی وزارتِ دفاع نے اعلامیےمیں کہا ہےکہ ریتھیون کے معاہدے میں 4 کروڑ 16 لاکھ ڈالر کی ’ فِرم […]

امریکی کمپنی پاکستان کو جدید ترین میزائل فروخت کرنے کو تیار Read More »

مشتاق احمد کی اسرائیلی قید سے رہائی، اردن میں پاکستانی سفارتخانے پہنچادیئے گئے

غزہ میں امدادی سامان لےجانے والی بین الاقوامی بحری قافلے صمود فلوٹیلا میں شامل پاکستانی سابق سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی قید سے رہا ہوکر اردن میں پاکستانی سفارت خانے پہنچ گئے ہیں۔ صمود فلوٹیلا نامی بحری قافلے میں 40 کے قریب چھوٹی بڑی کشتیاں شامل تھی جن پرغزہ کے لئے امدادی سامان اور 400 کے

مشتاق احمد کی اسرائیلی قید سے رہائی، اردن میں پاکستانی سفارتخانے پہنچادیئے گئے Read More »

جنوبی افریقا سے ٹی20 سیریز؛ سلمان آغا پر سوالیہ نشان، بابر کی واپسی کاراستہ بند

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیتی نے آئندہ برس شیڈول ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی تیاری کے لئے پلاننگ شروع کردی ہے۔ جس کے پہلے مرحلے میں جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے مشاورت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ساؤتھ افریقا کے خلاف تین

جنوبی افریقا سے ٹی20 سیریز؛ سلمان آغا پر سوالیہ نشان، بابر کی واپسی کاراستہ بند Read More »

دیپیکا کا حجاب اور رنویر کی داڑھی ۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے فنکار جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا خوب وائرل ہورہی ہے۔اس میں اداکارہ باحجاب ہیں جب کہ رنویر سنگھ کا داڑھی میں نیا لُک مداحوں کو بہت پسند آرہا ہے۔ رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایک تشہیری ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ جس کا

دیپیکا کا حجاب اور رنویر کی داڑھی ۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

بھارتی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پر ہندو انتہا پسند کی جوتا باری

بھارتی سپریم کورٹ میں ایک انتہاپسندہندو وکیل نے دوران سماعت اپنا جوتا چیف جسٹس بی آر گاوائی کو پھینک مارا۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گاوائی کا تعلق ہندوؤں میں انتہائی پسماندہ دلت طبقے سے ہے، وہ خود کو بھارت کے آئین ساز بھیم راؤ امبیڈکر کا

بھارتی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پر ہندو انتہا پسند کی جوتا باری Read More »

امریکی شٹ ڈاؤن : ناسا بھی لپیٹ میں آگیا، کئی اہم شعبے بند

امریکا میں اس وقت شٹ ڈاؤں کی صورت حال ہے یعنی ہنگامی شعبوں کے علاوہ تمام شعبوں میں کام بند ہے۔ اس کا اثر خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا پر بھی پڑا ہے۔ ایجنسی نے اپنی ویب سائٹ اور پبلک کمیونیکیشن کو فی الحال بند کر دیا ہے۔ مطلب جب تک امریکی حکومت

امریکی شٹ ڈاؤن : ناسا بھی لپیٹ میں آگیا، کئی اہم شعبے بند Read More »

عمر ایوب، وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سنگجانی ریلی سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب، زرتاج گل اور شیخ وقاص اکرم کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ گزشتہ برس 8 ستمبر پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنگجانی

عمر ایوب، وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

حماس کی ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی خبروں کی تردید

فلسطین میں قابض صیہونی ریاست کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں امن سے متعلق امریکی صدر کے فارمولے کے تحت ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی خبروں کی تردید کردی۔ ایران کے سرکاری میDیا کے مطابق ہتھیار ڈالنے سے متعلق خبروں پر حماس نے مختصر بیان جاری کیاہے۔ جس میں کہا ہے کہ

حماس کی ہتھیار ڈالنے پر رضامندی کی خبروں کی تردید Read More »

نینو بنانا سے پرفیکٹ امیج کیسے بنائیں؟ گوگل نے خود ہی طریقے بتا دیے

گوگل نے جیمینی ایپ میں کچھ وقت پہلے نانو بنانا اے آئی ٹول لانچ کیا تھا۔ یہ صارفین کو پسندیدہ امیج جنریٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ اب گوگل نے اسے استعمال کرنے کی کچھ ٹپس بتائی ہیں۔ گوگل کی جیمینی ایپ میں نینو بنانا اے آئی ٹول ملتا ہے، جو امیج جنریشن اور ایڈیٹنگ

نینو بنانا سے پرفیکٹ امیج کیسے بنائیں؟ گوگل نے خود ہی طریقے بتا دیے Read More »

آپ کا انٹرنیٹ کتنا تیز چل رہا ہے؟ اسپیڈ ٹیسٹ کیسے کیا جائے

کیا آپ بھی سست ویب سائٹ لوڈنگ یا ویڈیو کال میں مسلسل بفرنگ سے پریشان ہیں؟ اگر ہاں، تو سب سے پہلے اپنے انٹرنیٹ کنکشن کی اسپیڈ جانچنا ضروری ہے۔ کئی بار ہم بغیر وجوہات جانے بغیر انٹر نیٹ اسپیڈ سے متعلق اپنے وائی فائی یا نیٹ ورک کمپنی کو الزام دے دیتے ہیں، جبکہ

آپ کا انٹرنیٹ کتنا تیز چل رہا ہے؟ اسپیڈ ٹیسٹ کیسے کیا جائے Read More »