صفحۂ اول

سام سنگ ٹرائی فولڈ فون مارکیٹ میں لانے کے تیار

سام سنگ جلد ہی گلیکسی زی ٹرائی-فولڈ اسمارٹ فون لانچ کرنے کی تیاری میں ہے۔ اس میں دو ہنج اور سام سنگ ڈی ای ایکس موڈ ملے گا۔ سام سنگ جلد ہی اپنا ٹرائی- فولڈ اسمارٹ فون گلیکسی زی ٹرائی-فولڈ لانچ کرنے کی تیاری میں ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے یہ فون بحث میں بنا […]

سام سنگ ٹرائی فولڈ فون مارکیٹ میں لانے کے تیار Read More »

ایپل کی گاہکوں کے لئے بڑی خبر۔۔ ایک مہینے میں 5 پروڈکٹس لانچ کرنے کی تیاری

ستمبر میں آئی فون 17 سیریز، نئی واچ اور ایئر پوڈز لانچ کرنے کے بعد ایپل نے اکتوبر کے لیے بھی بھرپور تیاری کررکھی ہے۔ اس مہینے کمپنی 5 نئے پروڈکٹس لانچ کرے گی۔ اکتوبر میں کمپنی نے 5 نئے ہارڈ ویئر لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان میں نئے آئی پیڈ سے لے

ایپل کی گاہکوں کے لئے بڑی خبر۔۔ ایک مہینے میں 5 پروڈکٹس لانچ کرنے کی تیاری Read More »

روہت شرما ون ڈے فارمیٹ سے بھی گئے، شبمن گل کو کپتانی مل گئی

روہت شرما ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ فارمیٹ میں تو بھارتی ٹیم کے کپتان نہیں رہے تھے لیکن اب انہیں ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے بھی ہٹادیا گیا۔ بھارت کرکٹ بورڈ نے شبمن گل کو بھارت کا نیا ون ڈے کپتان مقرر کیا گیا ہے، جو روہت شرما کی جگہ لیں گے، اور وہ

روہت شرما ون ڈے فارمیٹ سے بھی گئے، شبمن گل کو کپتانی مل گئی Read More »

حماس امن منصوبے پر جزوی آمادہ، ٹرمپ کا اسرائیل کو بمباری روکنے کا حکم

حماس نے امریکی صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کے چند نکات کو تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ جس کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو غزہ کی پٹی پر بمباری روکنے کا حکم دیا ہے۔ سعودی عرب کی اردفو نیوز ویب سائیٹ اردو نیوز کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ

حماس امن منصوبے پر جزوی آمادہ، ٹرمپ کا اسرائیل کو بمباری روکنے کا حکم Read More »

سعودی عرب نے عازمین حج کی رہائش کے لیے نیا لائسنسنگ نظام متعارف کرا دیا

سعودی عرب نے حج 2026 (1447 ہجری) کے لیے مکہ اور مدینہ میں عازمین کی رہائش کے انتظامات کو جدید بنانے کے لیے ایک نیا لائسنسنگ نظام متعارف کروا دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق اب عازمین حج کی رہائش کے لیے لائسنس جاری کرنے کا عمل عارضی ہاسٹل لائسنسنگ سروس کے ذریعے کیا جائے

سعودی عرب نے عازمین حج کی رہائش کے لیے نیا لائسنسنگ نظام متعارف کرا دیا Read More »

ٹرمپ کی حماس کو دھمکی، معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار تک کا الٹی میٹم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمت کار تنظیم حماس کو اتوار تک امن معاہدہ قبول کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔بصورت دیگر سخت نتائج کی دھمکی دے دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ اتوار کو واشنگٹن کے مقامی وقت کے

ٹرمپ کی حماس کو دھمکی، معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار تک کا الٹی میٹم Read More »

ایران کا دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کی تیاری، سپریم لیڈر کو قرارداد موصول

ایران کا دارالحکومت تہران ہے لیکن گزشتہ کئی برسوں سے دارالحکومت کو کسی دوسرے مقام پر منقتل کرنے کی تیارہاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں صدر مسعود پزشکیان نے قرارداد مملکت کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے پاس بھیجی ہے۔ تہران مسلسل بڑھتی آبادی، سنگین آبی بحران اور زمین دھنسنے جیسے مسائل

ایران کا دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کی تیاری، سپریم لیڈر کو قرارداد موصول Read More »

غزہ امن معاہدے کے لیے ٹرمپ کے 20 نکات من و عن ہمارے نہیں:نائب وزیراعظم

نائب وززیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ غزہ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 20 نکاتی منصوبہ ہمارا نہیں، یہ من و عن ہمارے نکات نہیں، ہمارے مسودے میں تبدیلیاں کی گئی ہیں، میرے پاس ریکارڈ موجود ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق

غزہ امن معاہدے کے لیے ٹرمپ کے 20 نکات من و عن ہمارے نہیں:نائب وزیراعظم Read More »

عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے شادی کی وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے شادی کی وجہ بتادی۔۔ کہتی ہیں کہ وہ دنیا کی واحد عورت ہیں جو رنبیر کو بےانتہا تنگ کرتی ہیں ۔ اور وہ برداشت کرتاپے۔ یہی ہم دونوں میں تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔ عالیہ بھٹ نے ورون دھون کے ہمراہ ایک او ٹی ٹی ٹاک

عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور سے شادی کی وجہ بتادی Read More »

بچے کی ہاتھ میں مانع حمل کوائل تھامے تصویر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی

بچوں کی پیدائش میں وقفے کے لئے آج کل کئی طریقے آگئے ہیں۔ لیکن کہتے ہیں ناں کہ جسے دنیا میں آنا ہوتا ہے وہ آکر ہی رہتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ برازیل میں ہوا ہے ۔ جسے دنیا میں آنے سے جدید ترین ٹیکنالوجی بھی نہ روک سکی۔ برازیل میں ایک نومولود بچے

بچے کی ہاتھ میں مانع حمل کوائل تھامے تصویر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی Read More »