ایلون مسک دنیا کے پہلے شخص، جن کی دولت 500 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں جن کی مجموعی دولت تقریباً 500 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ یہ تاریخی سنگ میل مسک کی ملکیتی کمپنیوں اور ٹیسلا کے حصص میں ریکارڈ اضافے کی بدولت ممکن ہوا۔ فوربز میگزین کے ارب پتیوں کے انڈیکس […]
ایلون مسک دنیا کے پہلے شخص، جن کی دولت 500 ارب ڈالر تک پہنچ گئی Read More »









