پاکستان میں آدھی سے زیادہ خواتین ہارمونل بیماریوں کا شکار: ماں بننے کی صلاحیت کم ہونے لگی
پاکستان میں خراب طرز زندگی اور غیر معیاری خوراک کی وجہ سے خواتین میں خاص قسم کی ہارمونل بیماری بڑھ رہی ہے جو ان کی ماں بننے کی صلاحیت کو ختم کررہی ہے۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو میں شائع رپورٹ کے مطابق معاشرے میں غیر صحت بخش غذا یا ‘جنک فوڈ‘ اور غیر […]









