غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، مزید 65 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج نےبربریت کا بازار گرم کررکھا ہے۔ ایک ہی دن میں مزید 65 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق جام شہادت نوش کرنے والے 65 افراد میں سے 37 کو اسرائیل نے ایک حملے میں شہید کیا۔ جب کہ 24 فلسطینی کھانے کی لائن میں لگے فلسطینیوں پر صیہونی […]
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، مزید 65 فلسطینی شہید Read More »









