صفحۂ اول

بھارت میں بی جے پی لیڈر نے گرل فرینڈ کے لیے بیوی کا قتل کرڈالا

بھارتی ریاست راجستھان میں بی جے پی کے ایک رہنما روہت سینی کو بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجمیر میں 10 اگست کو سنجو نامی خاتون کو گھر میں نامعلوم افراد نے قتل کردیا تھا۔ یہ خاتون ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے لیڈر […]

بھارت میں بی جے پی لیڈر نے گرل فرینڈ کے لیے بیوی کا قتل کرڈالا Read More »

پی سی بی کا بڑا فیصلہ: کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹرکٹ پر نظر ثانی کی تیاریاں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام فارمیٹس میں بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹرکٹ میں نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق کھلاڑیوں سے کیا گیا 3 سالہ سینٹرل کانٹریکٹ اپنے آخری سال میں ہے۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی منظوری کے بعد نئے کانٹریکٹ کا

پی سی بی کا بڑا فیصلہ: کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹرکٹ پر نظر ثانی کی تیاریاں Read More »

بلوچستان کے عوام کو دہشتگردی کیخلاف خود کھڑا ہونا ہے: ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو دہشتگردی کیخلاف خود کھڑا ہونا ہے۔ ، اگر کوئی شہری دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے یا گھر میں بارودی مواد رکھتا ہے تو اسے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ

بلوچستان کے عوام کو دہشتگردی کیخلاف خود کھڑا ہونا ہے: ترجمان پاک فوج Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں پنشن قرض لیکر ادا کی جارہی ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کہتے ہیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے لیے قرض لیکر ادائیگیاں کی جارہی ہیں۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی کے صدر دفتر میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے مضبوط معیشت اہم ہے۔ نجی

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں پنشن قرض لیکر ادا کی جارہی ہیں: احسن اقبال Read More »

ٹرمپ، پوتن ملاقات: یوکرین سے متعلق کئی نکات پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم نے ایک انتہائی نتیجہ خیز ملاقات کی، اور بہت سے نکات پر اتفاق کیا گیا۔ ابھی بہت کم رہ گئے ہیں۔ ہم وہاں نہیں پہنچے، لیکن ہمارے پاس وہاں پہنچنے کا بہت

ٹرمپ، پوتن ملاقات: یوکرین سے متعلق کئی نکات پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر Read More »

لوگ اکثر صرف کامیابی دیکھتے اور مشکلات نظرانداز کردیتے ہیں: ملائکا اروڑا

بالی ووڈ اداکارہٓ اور سپر ماڈل ملائکہ اروڑا کا کہنا ہے کہ حالات اور مجبوریوں نے انہیں وقت سے پہلے ہی بڑا کردیا۔ ملائکہ اروڑا کاشمال بالی ووڈ کی معروف اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو کئی دہائیوں بعد بھی لاکھوں مداحوں کے لئے فٹنسگرو کا درجہ رکھتی ہیں۔ تاہم، شو بز میں آنے سے پہلے

لوگ اکثر صرف کامیابی دیکھتے اور مشکلات نظرانداز کردیتے ہیں: ملائکا اروڑا Read More »

پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل 12روپے 84پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے 31 اگست تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیئمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 84پیسے فی لٹر ، مٹی کا تیل 7 روپے 19پیسے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی

پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل 12روپے 84پیسے فی لیٹر سستا Read More »

معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری

اسٹیت بینک نے بھارت کے خلاف معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کےجاری اعلامیے کے مطابق 75 روپے مالیت کے سکے کی تیاری میں 79 فیصد تانبا، 20فیصد جست اور ایک فیصد نکل استعمال کیا گیا ہے۔ اس کا قطر 30 ملی میٹر جبکہ

معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری Read More »

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش اور سیلاب: 200 سے زیادہ افراد جاںبحق

خیبر پختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کےباعث جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق گزشتہ روز سے اب تک بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 200 سے زائدافراد

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش اور سیلاب: 200 سے زیادہ افراد جاںبحق Read More »

آئندہ حملہ ہوا تو سخت جواب دیں گے: مودی کی گیڈر بھبکی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگر آئندہ انڈیا پر کوئی حملہ ہوا تو اس کی سخت سزا دی جائے گی۔ نئی دہلی میں بھارت کی آزادی کے 78 سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ انڈیا کی ندیوں کا پانی دشمن کی زمینوں کو سیراب کر

آئندہ حملہ ہوا تو سخت جواب دیں گے: مودی کی گیڈر بھبکی Read More »