دپیکا پڈوکون کے نام دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی گئی انسٹاگرام رِیل کا ریکارڈ
بالی ووڈ کی سپر اسٹار دپیکا پاڈوکون کی انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ایک ریل کو دنیا بھر میں ایک ارب 90 کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکاہے۔اس طرح سب سے زیادہ دیکھی گئی ریل کا ریکارڈ اب بالی ووڈ اداکارہ کے نام ہوگیا ہے۔ عرب نیوز ویب سائیٹ کے مطابق دنیا بھر کے […]
دپیکا پڈوکون کے نام دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی گئی انسٹاگرام رِیل کا ریکارڈ Read More »









