صفحۂ اول

تیسرا ٹی20: ویسٹ ہار گیا، سیریز بھی پاکستان کے نام

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ٹی 20میچوں کی سیریز کا تیسرا اورآخری میچ 13 رنز سے جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرلی۔۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور حریف ٹیم کو جیت کے لیے 190 […]

تیسرا ٹی20: ویسٹ ہار گیا، سیریز بھی پاکستان کے نام Read More »

فخر زمان انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان ویسٹ انڈیز دورے کے دوران انجری کا شکار ہو کر سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، جس کے بعد وہ آج کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی

فخر زمان انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے باہر Read More »

ٹرمپ کے مشیر کا بھارت پر تیل خرید کر روس کی مالی مدد کا الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہائی قریبی ساتھی اور مشیر اسٹیفن ملر نے بھارت پر الزام لگایا ہے کہ وہ روس سے تیل خرید کر یوکرین جنگ میں ’بالواسطہ مالیمعاونت کررہا ہے ۔ وہائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے فوکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ٹرمپ اور نریندر

ٹرمپ کے مشیر کا بھارت پر تیل خرید کر روس کی مالی مدد کا الزام Read More »

روس میں گزشتہ ہفتے زلزلے کے بعد 500 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا

روس کے مشرقی علاقے میں گزشتہ ہفتے آئے 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد 500 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا ہے اور اس کی راکھ زمین سے 4 میل اوپر تک اٹھ رہی ہے۔۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے مشرقی علاقے جزیرہ نما کامچاتکا میں واقع کرشنینکوف آتش فشاں سے آسمان

روس میں گزشتہ ہفتے زلزلے کے بعد 500 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا Read More »

حج کے خواہشمند ہو جائیں تیار: درخواستیں اور رقم جمع کرانےکا عمل شروع

وفاقی حکومت کی آئندہ برس کے لئےجاری حج پالیسی کے مطابق پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر رجسٹرڈ افراد کیجانب سے درخواستیں اور رقم جمع کرانےکا عمل شروع ہوگیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق نامزد بینکوں اور آن لائن پورٹل کے ذریعے حج درخواستیں جمع کروانے کی سہولت دستیاب ہے۔پہلے آئیے پہلے پائیے

حج کے خواہشمند ہو جائیں تیار: درخواستیں اور رقم جمع کرانےکا عمل شروع Read More »

پاکستان پہلی بار بنے گا ورلڈ ماسٹرز اور ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا میزبان

پاکستان کو پہلی بار ورلڈ ماسٹرز اور ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی ہے۔ کھیلوں میں ملکی تاریخ کی سب سےبڑی کامیابی کامیابی ہے۔ پاکستان کو ورلڈ ماسٹرز اور ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔ پاکستان مردوں اور خواتین دونوں ہی کے ایونٹ کی میزبانی کریگا۔ ورلڈ

پاکستان پہلی بار بنے گا ورلڈ ماسٹرز اور ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا میزبان Read More »

پاکستان اور ایران کا باہمی تجارت کو 8 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، کئی معاہدے طے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ملکوں نے باہمی تجارت کے حجم کو سالانہ 8 ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزارتِ تجارت کے بیان کے مطابق اس اتفاق رائے کو ’اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری کے ایک نئے مرحلے‘ سے تعبیر کیا گیا ہے۔ وزارتِ تجارت

پاکستان اور ایران کا باہمی تجارت کو 8 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، کئی معاہدے طے Read More »

واٹس ایپ کی بڑھتی اسٹوریج سے پریشان ہیں؟ آسان حل حاضرہے

آج کل واٹس ایپ کا استعمال لوگ ضروری فائل، تصویر اور آڈیو ویڈیو کلپ شیئر کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ تاہم، اس میں بہت زیادہ اسٹوریج کی ضرورت ہوتی ہے اور انہیں حذف کرنا بھی مشکل ہوتا ہے۔ صارفین خودکار ڈاؤن لوڈ کو بند کر سکتے ہیں اور اپنی گیلری کو غیرضروری پیغامات سے بچا

واٹس ایپ کی بڑھتی اسٹوریج سے پریشان ہیں؟ آسان حل حاضرہے Read More »

دوسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز جیت گیا، سیریز برابر

ویسٹ انڈیز نے 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے دورسے میچ میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا کر سیریز برابر کردی۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان

دوسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز جیت گیا، سیریز برابر Read More »

پی سی بی کا آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستانی کھلاڑی نہ بھیجنےکافیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوہرے معیار اور متعصبانہ رویئے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ بیان کے مطابق محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس ہوا۔ جس میں

پی سی بی کا آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستانی کھلاڑی نہ بھیجنےکافیصلہ Read More »