نوکیا کو اپنے موبائل بنانے اور بیچنے کے لئے پارٹنرز کی تلاش
کبھی موبائل فونز کے مارکیٹ میں بڑی حصے داری رکھنے والی نوکیا اپنے فونز کی مینوفیکچرنگ کے لیے پارٹنرز کی تلاش کر رہی ہے۔ ریڈیٹ پر ایک پوسٹ میں نوکیا کے کمیونٹی مینیجر نے موبائلز کے ایسے بڑے مینوفیکچررز سے کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعے رابطہ کرنے کے لیے کہا ہے جو ان کے […]
نوکیا کو اپنے موبائل بنانے اور بیچنے کے لئے پارٹنرز کی تلاش Read More »









