ویمنز ایشین فٹبال کپ کوالیفائر: پاکستان نے انڈونیشیا کو ہرا دیا
پاکستان نے اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں انڈونیشیا کو 2-0 سے شکست دے کرپہلی فتح اپنے نام کرلی۔ عالمی ویمنز فٹبال رینکنگ میں پاکستانی ٹیم 157 نمبر ہے جبکہ انڈونیشین ٹیم 95 ویں پوزیشن پر ہے۔ دونوں اے ایف سی ویمنز ایشیا کپ کوالیفائرز کے گروپ ڈی میں مدمقابل تھیں۔ پاکستان نے […]
ویمنز ایشین فٹبال کپ کوالیفائر: پاکستان نے انڈونیشیا کو ہرا دیا Read More »









