صفحۂ اول

کاکروچ کہنے پر پوسٹ سے بھارت میں جین زی کا طوفان: ملک گیر تحریک

بھارت میں چیف جسٹس کے نوجوانوں سے متعلق مبینہ متنازع ریمارکس کے بعد شروع ہونے والی سوشل میڈیا مہم ملک گیر احتجاجی تحریک میں تبدیل ہوگئی، جہاں لاکھوں نوجوان بے روزگاری، تعلیمی نظام اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں۔ پبلک ریلیشنز گریجویٹ ابھیجیت دیپکے نے بتایا کہ انہوں نے کبھی نہیں […]

کاکروچ کہنے پر پوسٹ سے بھارت میں جین زی کا طوفان: ملک گیر تحریک Read More »

شارجہ سے آنے والا کارگو طیارہ کراچی کے قریب کھلے سمندر میں لاپتہ

شارجہ سے کراچی کے لیے روانہ ہونے والا نجی فضائی کمپنی کے ٹو ایئر ویز کا کارگو طیارہ بحیرۂ عرب میں لاپتہ ہو گیا ہے، جبکہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پرواز کے دوران طیارے نے نیوی گیشن سسٹم میں خرابی کی اطلاع دی تھی۔ کچھ

شارجہ سے آنے والا کارگو طیارہ کراچی کے قریب کھلے سمندر میں لاپتہ Read More »

ایپل کو یورپی عدالت میں بڑا دھچکا، ڈیجیٹل مسابقتی قوانین کے خلاف اپیل مسترد

برسلز: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو یورپی یونین میں بڑا قانونی دھچکا لگا ہے، جہاں یورپی جنرل کورٹ نے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے خلاف دائر کی گئی کمپنی کی اپیل مسترد کر دی۔ لکسمبرگ میں قائم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایپل کو ایپ اسٹور اور آئی او ایس آپریٹنگ

ایپل کو یورپی عدالت میں بڑا دھچکا، ڈیجیٹل مسابقتی قوانین کے خلاف اپیل مسترد Read More »

فیفا ورلڈ کپ: ارجنٹائن مصر کو 3-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 کے ڈرامائی مقابلے میں ارجنٹائن نے دو گول سے پیچھے ہونے کے باوجود شاندار کم بیک کرتے ہوئے مصر کو 3-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ امریکا کے شہر اٹلانٹا میں کھیلے گئے میچ میں مصر نے ابتدا ہی سے ارجنٹائن

فیفا ورلڈ کپ: ارجنٹائن مصر کو 3-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا Read More »

مودی سرکار دلجیت دوسانج کی ستلج سے خوفزدہ: فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ہٹوا دی

معروف پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج کو ریلیز کے صرف دو روز بعد او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو سے ہٹا دیا گیا۔ بھارتی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ فلم کو ضروری قانونی سرٹیفکیشن مکمل کیے بغیر اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر جاری کیا گیا تھا۔ وزارت کے

مودی سرکار دلجیت دوسانج کی ستلج سے خوفزدہ: فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے ہٹوا دی Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی پر جیل حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی اور جیل میں خلافِ قانون سلوک سے متعلق دائر درخواستوں پر 10 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کرتے ہوئے اڈیالہ جیل حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ جسٹس

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قیدِ تنہائی پر جیل حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں میسی اور صلاح مدمقابل: ارجنٹینا اور مصر کا پری کوارٹر فائنل ٹاکرا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں منگل کو دفاعی چیمپئن ارجنٹائن اور مصر کے درمیان ایک انتہائی دلچسپ مقابلہ کھیلا جائے گا، جہاں عالمی شہرت یافتہ اسٹار لیونل میسی اور محمد صلاح پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔ ارجنٹائن نے گزشتہ مرحلے

فیفا ورلڈ کپ میں میسی اور صلاح مدمقابل: ارجنٹینا اور مصر کا پری کوارٹر فائنل ٹاکرا Read More »

گوگل کی نئی پرائیویسی پالیسی: تصاویر، آڈیو اور ویڈیوز اے آئی ٹریننگ میں استعمال ہوں گی

گوگل نے اپنی سرچ سروسز کی پرائیویسی سیٹنگز میں خاموشی سے ایک اہم تبدیلی متعارف کرائی ہے، جس کے تحت صارفین کی جانب سے اپ لوڈ کی جانے والی تصاویر، آڈیو، ویڈیوز اور دیگر فائلیں کمپنی کے مصنوعی ذہانت (اے آئی) ماڈلز کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں، جب تک کہ

گوگل کی نئی پرائیویسی پالیسی: تصاویر، آڈیو اور ویڈیوز اے آئی ٹریننگ میں استعمال ہوں گی Read More »

مصر میں دنیا کے سب سے بڑے ملٹری ہیڈکوارٹر کا افتتاح

یہ کمپلیکس قاہرہ کے مشرق میں واقع مصر کے نئے انتظامی دارالحکومت میں تعمیر کیا گیا ہے اور اسے دنیا کی سب سے بڑی وزارتِ دفاعی عمارت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے نے امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈکوارٹر پینٹاگون کو رقبے کے لحاظ سے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں صدر السیسی

مصر میں دنیا کے سب سے بڑے ملٹری ہیڈکوارٹر کا افتتاح Read More »

جاپان میں زلزلے سے متاثرہ ایئرپورٹ کو پوکی مون کا نیا روپ دے دیا گیا

جاپان میں زلزلے سے متاثرہ دور دراز علاقے میں واقع نوٹو ایئرپورٹ کو سیاحت کے فروغ کے لئے نیا روپ دے دیا گیا، جہاں ایئرپورٹ کو عارضی طور پر پوکی مون کی دنیا سے جوڑ دیا گیا ہے۔ نوٹو جزیرہ نما میں واقع اس ایئرپورٹ کی لابی کو مشہور اینی میٹڈ کردار پکاچو سمیت 100

جاپان میں زلزلے سے متاثرہ ایئرپورٹ کو پوکی مون کا نیا روپ دے دیا گیا Read More »