بوائے فرینڈ کے کہنے پر عاشقی ٹھکرائی: پوجا بھٹ
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے ابتدائی کیریئر میں سپر ہٹ فلم عاشقی میں مرکزی کردار کی پیشکش صرف اس لیے مسترد کر دی تھی کیونکہ اس وقت ان کے بوائے فرینڈ کو ان کا فلموں میں کام کرنا پسند نہیں تھا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں […]
بوائے فرینڈ کے کہنے پر عاشقی ٹھکرائی: پوجا بھٹ Read More »









