صفحۂ اول

مریم نواز نے پنجاب کے لیے 5 سالہ منصوبہ پیش کردیا

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ۤئندہ 5 سال کے لئے صوبے میں اپنی ترجیحی شعبے بتادیئے ۔ ان کا کہان ہے کہ ٹیم بن کر خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گے۔ جاتی امراء لاہور میں ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ بہت بڑی […]

مریم نواز نے پنجاب کے لیے 5 سالہ منصوبہ پیش کردیا Read More »

ملتان اور لاہور کا ٹاکرا: پی ایس ایل 9 کا پہلا میڈن اوور

پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطان اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ میں پہلی بار وہ ہوا جو ایونٹ کے گزشتہ 6 میچز میں نہیں ہوا۔ پی ایس ایل 9 کا ساتتتواں میچ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا گیا۔۔ ہدف کے تعاقب کے دوران ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے

ملتان اور لاہور کا ٹاکرا: پی ایس ایل 9 کا پہلا میڈن اوور Read More »

اب کوئی آپ کے واٹس ایپ ڈی پی کا اسکرین شاٹ نہیں لے سکے گا

واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ہمیشہ اپنے صارفین کو کسی نہ کسی فیچر سے حیران کرتا رہتا ہے۔ اس بار واٹس ایپ نے ایک ایسے فیچر پر کام شروع کر دیا ہے، جس سے ہر واٹس ایپ صارف کی پرائیویسی پہلے سے زیادہ محفوظ ہو جائے گی دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح

اب کوئی آپ کے واٹس ایپ ڈی پی کا اسکرین شاٹ نہیں لے سکے گا Read More »

خبردار: گڑیا کے بال کھانے سے کینسر بھی ہو سکتا ہے

ہم میں سے شائد ہی کوئی ایسا شخص ہوگا جس نے گڑیا کے بال نہ کھائے ہوں لیکن ماہرین نے اس میں شامل کئے گئے رنگوں کی وجہ سے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ گڑیا کے بال کم کھا رہے ہیں یا

خبردار: گڑیا کے بال کھانے سے کینسر بھی ہو سکتا ہے Read More »

آٹھ فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے اور انتخابات میں دھاندلی کے خلاف درخواست مدعی پر پانچ لاکھ روپے جرجانے کے ساتھ خارج کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے آٹھ فروری 2024 کو ہونے

آٹھ فروری کے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج Read More »

پیزا برگر کی لت چھوڑنے کے 4 ٹوٹکے

فاسٹ فوڈ کھانے سے گردوں پر خطرناک اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ روزانہ فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔ اس سے ناصرف دل پر گہرا اثر پڑتا ہے بلکہ گردے بھی ناکارہ ہوجاتے ہیں۔ آج کے مصروف اور بھاگتے دوڑتے طرز زندگی کی وجہ سے ہم انتہائی پیچیدہ بیماریوں مین مبتلا ہورہے ہیں۔ کھانے کی

پیزا برگر کی لت چھوڑنے کے 4 ٹوٹکے Read More »

جعلی ویڈیوز کے خلاف دنیا کی 20 ٹیک کمپنیاں متحد، واٹس ایپ نمبر جاری ہوگا

دنیا بھر میں گزشتہ کئی ماہ سے مصنوعی ذہانت (AI) کا چرچا ہے۔ AI دنیا بھر میں لوگوں کے بہت سے مشکل کاموں کو آسان بنا رہا ہے، لیکن اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں، جن کا فائدہ سائبر مجرم اٹھاتے ہیں۔ اسے ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا نام دیا جاتا ہے۔۔ اس خطرے سے نمٹنے

جعلی ویڈیوز کے خلاف دنیا کی 20 ٹیک کمپنیاں متحد، واٹس ایپ نمبر جاری ہوگا Read More »

نظام بچانے کے لیے سب کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو نظام بچانے کے لیے مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو نظام بچانے کے لیے مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا۔

نظام بچانے کے لیے سب کو مل بیٹھ کر فیصلہ کرنا ہو گا، بلاول Read More »

شہریار آفریدی کو عدالت نہ لانے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو عدالتی حکم کے باوجود تھری ایم پی او کے تحت نظربند کرنے سے متعلق توہین عدالت کےمقدمے میں اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار

شہریار آفریدی کو عدالت نہ لانے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی گرفتاری کا حکم Read More »

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں لاہور قلندرز کو بھی شکست

پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور کے بعد اب دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز کو بھی ہرادیا ہے۔۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے۔ جواب میں کوئٹہ

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں لاہور قلندرز کو بھی شکست Read More »