منگل سوتر، بندی اور ہری چوڑیاں! کیا کنگنا رناوت نے چھپ کر شادی کر لی؟
بالی ووڈ اداکارہ اور سیاستدان کنگنارناوت ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ شادی شدہ خاتون کے انداز میں نظر آئیں۔ وائرل ویڈیو میں کنگنا رناوت ماتھے پر بندی، گلے میں منگل سوتر اور ہاتھوں میں ہری […]
منگل سوتر، بندی اور ہری چوڑیاں! کیا کنگنا رناوت نے چھپ کر شادی کر لی؟ Read More »









