پی سی بی کا بڑا دھماکا: محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم سے بھی ڈراپ کرنے کی تیاری
آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 30 مئی سے شروع ہو رہی ہے۔ مہمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی، جبکہ سیریز کے میچز 30 مئی، 2 […]
پی سی بی کا بڑا دھماکا: محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم سے بھی ڈراپ کرنے کی تیاری Read More »









