صفحۂ اول

حج کو شرعی مقاصد کے علاوہ کسی سرگرمی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی عرب

سعودی پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر اور حج سکیورٹی فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے واضح کیا ہے کہ سعودی سکیورٹی ادارے حج سیزن کو کسی بھی غیر شرعی یا سیاسی سرگرمی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حجاج کرام کو صرف مناسکِ حج کی ادائیگی پر […]

حج کو شرعی مقاصد کے علاوہ کسی سرگرمی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے: سعودی عرب Read More »

کیلیفورنیا میں خطرناک کیمیکل ٹینک لیک ہونے کا خدشہ، 40 ہزار افراد کے انخلا کا حکم

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقے میں خطرناک کیمیکل سے بھرے ایک بڑے ٹینک کے پھٹنے یا لیک ہونے کے خدشے کے باعث تقریباً 40 ہزار افراد کو گھروں سے فوری انخلا کا حکم دے دیا گیا۔ حکام کے مطابق جی کے این ایرواسپیس کے پلانٹ میں موجود ایک ٹینک میں تقریباً 7 ہزار

کیلیفورنیا میں خطرناک کیمیکل ٹینک لیک ہونے کا خدشہ، 40 ہزار افراد کے انخلا کا حکم Read More »

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 90 افراد ہلاک

چین کے شمالی صوبے شانشی میں کوئلے کی کان میں ہونے والے خوفناک گیس دھماکے میں کم از کم 90 کان کن ہلاک جبکہ 123 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ گزشتہ 17 برسوں میں چین کی بدترین کان کنی تباہی قرار دیا جا رہا ہے۔ چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حادثہ جمعہ کی

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 90 افراد ہلاک Read More »

کوہلی کا ٹریوس ہیڈ سے گرما گرمی کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار

انڈین پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے نے شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کر لی۔ سن رائزرز حیدرآباد نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو 55 رنز سے شکست دی، جس کے دوران دونوں اسٹار کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔ رائل چیلنجرز بنگلورو کو 256 رنز

کوہلی کا ٹریوس ہیڈ سے گرما گرمی کے بعد ہاتھ ملانے سے انکار Read More »

حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرول 6 روپے سستا

حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق 23 مئی سے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

حکومت کا عوام کو ریلیف، پیٹرول 6 روپے سستا Read More »

عورت کارڈ کھیلا جارہا ہے: ثاقب چدھڑ کا مومنہ اقبال کے ہراسانی الزامات پر ردعمل

لاہور: اداکارہ اور مسلم لیگ ن کے رکنِ صوبائی اسمبلی کے درمیان مبینہ ہراسانی اور دھمکیوں کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ چند روز قبل اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ایک ن لیگی ایم پی اے کی جانب سے انھیں اور ان کے

عورت کارڈ کھیلا جارہا ہے: ثاقب چدھڑ کا مومنہ اقبال کے ہراسانی الزامات پر ردعمل Read More »

ایران امریکا کشیدگی برقرار، فیلڈ مارشل عاصم منیرتہران پہنچ گئے

پاکستان کے سرکاری میڈیا نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج سرکاری دورے پر ایرانپہنچے ہیں، جہاں وہ ایرانی قیادت سے اہم علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کریں گے۔ دورۂ ایران کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران-امریکہ مذاکرات، مشرقِ وسطیٰ کی

ایران امریکا کشیدگی برقرار، فیلڈ مارشل عاصم منیرتہران پہنچ گئے Read More »

امریکا اور چین سے ٹکر: فرانس کی کوانٹم کمپیوٹنگ پر ایک ارب یورو کی سرمایہ کاری

پیرس: فرانسیسی صدر نے اعلان کیا ہے کہ فرانس کوانٹم کمپیوٹنگ کے شعبے میں مزید ایک ارب یورو کی سرمایہ کاری کرے گا تاکہ امریکہ اور چین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تکنیکی برتری کا مقابلہ کیا جاسکے۔ پیرس کے قریب واقع سپر کمپیوٹنگ سینٹر کے دورے کے دوران صدر میکرون نے کہا کہ عالمی

امریکا اور چین سے ٹکر: فرانس کی کوانٹم کمپیوٹنگ پر ایک ارب یورو کی سرمایہ کاری Read More »

یورپ، کینیڈا اور آسٹریلیا کا غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی توسیع پر سخت مؤقف

کینیڈا ، برطانیہ اور فرانس سمیت 9 ممالک کے رہنماؤں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی بستیوں کی توسیع کے منصوبے فوری طور پر روک دے۔ مشترکہ بیان میں برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ناروے اور نیدرلینڈز کے رہنماؤں نے مؤقف اختیار کیا کہ اسرائیلی

یورپ، کینیڈا اور آسٹریلیا کا غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی توسیع پر سخت مؤقف Read More »

نیدرلینڈز کا بڑا فیصلہ: فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی مصنوعات پر پابندی کی حمایت

نیدرلینڈز کی پارلیمنٹ کے ایوانِ نمائندگان نے غیرقانونی اسرائیلی بستیوں میں تیار کی جانے والی مصنوعات کی درآمد اور فروخت پر پابندی کے حکومتی اقدام کی حمایت کردی ہے۔ ڈچ وزیر برائے خارجہ تجارت سیورڈ سیورڈسما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ حکومت اسرائیل کو واضح اور سخت

نیدرلینڈز کا بڑا فیصلہ: فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی مصنوعات پر پابندی کی حمایت Read More »