ٹرمپ، پوتن اور نیتن یاہو کی زہریلی سوچ دنیا میں جنگوں کی وجہ، ہسپانوی اداکار خاویر بارڈیم
فرانس کے شہر کانز میں جاری کانزفلم فیسٹیول کے دوران ہسپانوی اداکار خاویر بارڈیم نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ، ، روسی صدرولادی میر پیوتن اوراسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی “زہریلی مردانہ سوچ” دنیا میں جنگوں اور تباہی کو ہوا دے رہی ہے۔ کانز میں […]









