چین نے دنیا کا پہلا ہیومینائیڈ ماچا روبوٹ متعارف کرا دیا
چین کی معروف روبوٹکس کمپنی یونی ٹری نے دنیا کا پہلا “پروڈکشن ریڈی” ہیومینائیڈ ماچا روبوٹ جی ڈی 01 متعارف کرا کے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس جدید روبوٹ کی ابتدائی قیمت تقریباً 6 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔ سائنس فکشن فلموں اور جاپانی اینیمی گنڈام جیسے دیو […]
چین نے دنیا کا پہلا ہیومینائیڈ ماچا روبوٹ متعارف کرا دیا Read More »









