دوران حج شدید گرمی: عازمین کو خصوصی احتیاط کی ہدایات
سعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث حج کے لیے آنے والے عازمین کو خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ سعودی محکمہ صحت اور حج انتظامیہ کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت مختلف مقدس مقامات پر درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے، جس سے […]
دوران حج شدید گرمی: عازمین کو خصوصی احتیاط کی ہدایات Read More »









